تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھالْگُنی" کے متعقلہ نتائج

پھالْگُنی

پھاگن میں چان٘د کی چودھویں تاریخ، جس کو ہولی منائی جاتی ہے

پھالْگُن

پھاگن، ارجن کا ایک نام، ارجن نامی درخت، لاط : Pentaptera arjuna

پھاگُنی

फाल्गुनी

پالْگانَہ

तराजू को पासंग, गवाक्ष, दरीचः, ख्याति, शोहरत, दे. ‘पारगानः ।

پالاگُوں

(لفظاً) میں آپ کی قدمبوسی کروں، (مراداً) سلام یا ڈنڈوت، کلمۂ تعظیم.

پالاگَن

(ہند) (لفظاً) بان٘و سے لگنا، قدم لینا، قدم چھونا، پاؤں پر سر رکھنا، (عقیدت مندانہ) آداب، تسلیم، (احترام کے موقع پر، سلام کا کلمہ

پھاہا لَگْنا

پھاہا لگانا (رک) کا لازم.

پِھسَلْنی

چکنی، پھسلنا کی تانیث

پَھلِنی

ایک جڑی بوٹی جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے، پرینگو، ایک قسم کا ساگ، ایک قسم کا پھول

پاہُنی

مہمان عورت، مہماندار خاتون، مہمان داری

پھانْگنا

۔(ھ) (عو) جَست بھرنا کسی چیز کو اچک جانا۔پھاند جانا (فقرہ) منزل بہت دور ہے آگے چل کر دیکھنا کیسے کیسے ندی نالے پھلانگنا پڑتے ہیں۔

پھالی

رک : پھال

پالاگی

(لفظاً) قدمبوسی، (مجازاً) ڈنڈوت، سلام.

پالانی

پالان اٹھانے والا، پالان اٹھائے ہوئے، پالان بنانے والا، مست لدو جانور

پاہُونی

پاونی، وہ گیت، جو دلہن کی رخصتی کے وقت گایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پھالْگُنی کے معانیدیکھیے

پھالْگُنی

phaalgunii•फाल्गुनी

اصل: سنسکرت

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

پھالْگُنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھاگن میں چان٘د کی چودھویں تاریخ، جس کو ہولی منائی جاتی ہے
  • سولہواں اور سترہواں نکشترہ، جنھیں اترا اور پروا پھاگنی کہتے ہیں

Urdu meaning of phaalgunii

  • Roman
  • Urdu

  • phaagun me.n chaand kii chaudhvii.n taariiKh, jis ko holii manaa.ii jaatii hai
  • solahvaa.n aur satarahvaa.n nakashatraa, jinhe.n utraa aur parva phaagunii kahte hai.n

फाल्गुनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पूर्वा फाल्गुनी और उत्तरा फाल्गुनी नक्षत्र
  • फाल्गुन मास की पूर्णिमा
  • फाल्गुन में चांँद की चौदहवीं तिथि जिस को होली मनाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھالْگُنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھالْگُنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone