تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھاگُنی" کے متعقلہ نتائج

پھاگُنی

फाल्गुनी

پُورِیا پھاگُنی

ایک نچھتر، ایک برج سیارہ

پھاگُن

ہندی سال کا بارہواں اور موسم سرما کا (ماگھ کے بعد کا) دوسرا مہینہ جس کے دوسرے نصف میں ہولی منائی جاتی ہے پھلگن (اس مہینے میں آغاز بہار کے آثار نظرآنے لگتے ہیں)

پھالْگُنی

پھاگن میں چان٘د کی چودھویں تاریخ، جس کو ہولی منائی جاتی ہے

پھاگْلی

होली के अवसर पर गाये जाने वाले गीत जो प्रायः अश्लील होते, फागुन में गाया जाने वाला गीत, वह गीत जो फाग के उत्सव में गाया जाता है, बसंत ऋतु का गीत

پاگْنا

کسی تخم یا میوے کو گھی وغیرہ میں بھون کر یا بغیر بھونے اس پر شکر کا شیرہ چڑھانا

پُھگْنا

بھرنا ، پر ہونا ، پھولنا ، اترانا .

پُھوگْنا

پھولنا ، کھلنا ، شگفتہ ہونا ، (مجازاً) نہایت خوش ہونا .

پھانگی

= फाँग

پَگْنا

گھی وغیرہ میں تلے جانے کے بعد کھان٘ڈ کے شیرے میں (بغرض غلاف) ڈالا جانا، غلافا جانا، قوام کیا جانا، قوام میں لپیٹنا، شکر چڑھانا، شکر میں لت پت کرنا، غلافنا (مجازاً) عاشق ہونا، شیدا ہونا، مفتوں ہونا

پُگْنا

پورا ہونا، پورا پڑنا، لڑکوں کے کھیل میں تقسیم یا انتخاب مکمل کرنا

پُوگْنا

نزدیک پہنچنا ، پاس آنا ، قریب ہونا ، آنا ، پہن٘چنا .

پُگانا

’کوڑی زغند‘ کھیل کے آڑیوں کو ساتھی کا کوڑی چھپا کر دینا.

پَگِیانا

پگانا

پُھوگانا

پُھلانا ، سُجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پھاگُنی کے معانیدیکھیے

پھاگُنی

phaagunii•फागुनी

  • Roman
  • Urdu

پھاگُنی کے اردو معانی

ہندی - صفت

  • پھاگن سے متعلق

Urdu meaning of phaagunii

  • Roman
  • Urdu

  • phaagun se mutaalliq

English meaning of phaagunii

Hindi - Adjective

  • related to Phagun

फागुनी के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फाल्गुनी

हिंदी - विशेषण

  • फागुन-संबंधी

پھاگُنی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھاگُنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھاگُنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone