تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِٹْرول" کے متعقلہ نتائج

پِٹْرول

ایک معدنی تیل جو کیمیائی طریقوں سے صاف کر کے تیار کیا جاتا ہے اور ذرا سی آگ پا کر بھڑک اُٹھتا ہے موٹر اور دوسرے انجنوں میں استعمال ہوتا ہے.

پِٹْرول ٹَین٘ک

پٹرول ذخیرہ کرنے کی ٹن٘کی.

پِٹْرول گیج

موٹر میں پٹرول کی مقدار بتانے کا آلہ ، پٹرول کی پیمائش کا آلہ.

پِٹْرول پَمْپ

وہ جگہ جہاں سے پٹرول فراہم کیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹْرول کے معانیدیکھیے

پِٹْرول

petrolपेट्रोल

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پِٹْرول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک معدنی تیل جو کیمیائی طریقوں سے صاف کر کے تیار کیا جاتا ہے اور ذرا سی آگ پا کر بھڑک اُٹھتا ہے موٹر اور دوسرے انجنوں میں استعمال ہوتا ہے.

شعر

Urdu meaning of petrol

  • Roman
  • Urdu

  • ek maadinii tel jo kiimiiyaa.ii tariiqo.n se saaf kar ke taiyyaar kiya jaataa hai aur zaraa sii aag pa kar bha.Dak uThtaa hai moTar aur duusre injno.n me.n istimaal hotaa hai

English meaning of petrol

Noun, Masculine

  • a light fuel oil that is obtained by distilling petroleum and used in internal combustion engines; gasoline

पेट्रोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक हल्का ईंधन तेल जो आसुत पेट्रोलियम द्वारा प्राप्त किया जाता है और आंतरिक इंजन में उपयोग किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِٹْرول

ایک معدنی تیل جو کیمیائی طریقوں سے صاف کر کے تیار کیا جاتا ہے اور ذرا سی آگ پا کر بھڑک اُٹھتا ہے موٹر اور دوسرے انجنوں میں استعمال ہوتا ہے.

پِٹْرول ٹَین٘ک

پٹرول ذخیرہ کرنے کی ٹن٘کی.

پِٹْرول گیج

موٹر میں پٹرول کی مقدار بتانے کا آلہ ، پٹرول کی پیمائش کا آلہ.

پِٹْرول پَمْپ

وہ جگہ جہاں سے پٹرول فراہم کیا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِٹْرول)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِٹْرول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone