تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ پَھٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ پَھٹ جانا

(چاول کا) پھول کر شق ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ پَھٹ جانا کے معانیدیکھیے

پیٹ پَھٹ جانا

peT phaT jaanaaपेट फट जाना

  • Roman
  • Urdu

پیٹ پَھٹ جانا کے اردو معانی

  • کسی چیز کا درمیانی حصہ شگافتہ ہو جانا.
  • ہن٘سی کے مارے بے تاب ہونا
  • (چاول کا) پھول کر شق ہو جانا
  • بچہ پیدا ہونا ، وضع حمل ہونا
  • حسد کرنا ، رشک کرنا
  • اندر بھری ہوئی چیز کا یک لخت نکل پڑنا.
  • دور ہونا ، ناپید ہونا ، غارت ہونا.

Urdu meaning of peT phaT jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ka daramyaanii hissaa shagaaftaa ho jaana
  • hansii ke maare betaab honaa
  • (chaaval ka) phuul kar shaq ho jaana
  • bachcha paida honaa, vazaa hamal honaa
  • hasad karnaa, rashak karnaa
  • indar bharii hu.ii chiiz ka yakalKhat nikal pa.Dnaa
  • duur honaa, naapaid honaa, Gaarat honaa

पेट फट जाना के हिंदी अर्थ

  • इन्दर भरी हुई चीज़ का यकलख़त निकल पड़ना
  • हसद करना, रशक करना
  • बच्चा पैदा होना, वज़ा हमल होना
  • हंसी के मारे बेताब होना
  • दूर होना, नापैद होना, ग़ारत होना
  • (चावल का) फूल कर शक़ हो जाना
  • किसी चीज़ का दरमयानी हिस्सा शगाफ़ता हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیٹ پَھٹ جانا

(چاول کا) پھول کر شق ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ پَھٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ پَھٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone