تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ میں بات پَچنا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ میں بات پَچنا

راز رکھنا ، پیٹ کا ہلکا نہ ہونا.

پیٹ میں بات نَہ پَچْنا

be unable to keep a secret

پیٹ میں بات نَہ سَمانا

۔بھید نہ چھپا سکنا۔ یہ مزاج دار بہو نہ ہوں کہ ان کے پیٹ میں بات نہیں سماتی تھی۔ یہ تمیز دار بہو ہیں کہ کسی کو اپنا بھید نہ دیں۔

پیٹ میں بات نَہ رَہنا

رک : پیٹ میں بات نہ ٹکنا.

پیٹ میں بات نَہ ٹِکْنا

راز نہ چھپایا جانا ، بھید ظاہر کردینا.

بات پیٹ میں ہَضْم کَرْنا

بات پچنا، کسی کی کوئی بات پوشیدہ رکھنا

پیٹ میں بات رَکْھنا

۔بھید چھپانا۔ راز مخفی رکھنا۔

پیٹ میں بات بَچنا

۔دیکھو بات بچنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ میں بات پَچنا کے معانیدیکھیے

پیٹ میں بات پَچنا

peT me.n baat pachnaaपेट में बात पचना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پیٹ میں بات پَچنا کے اردو معانی

  • راز رکھنا ، پیٹ کا ہلکا نہ ہونا.

Urdu meaning of peT me.n baat pachnaa

  • Roman
  • Urdu

  • raaz rakhnaa, peT ka halkaa na honaa

पेट में बात पचना के हिंदी अर्थ

  • राज़ रखना, पेट हल्का न होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیٹ میں بات پَچنا

راز رکھنا ، پیٹ کا ہلکا نہ ہونا.

پیٹ میں بات نَہ پَچْنا

be unable to keep a secret

پیٹ میں بات نَہ سَمانا

۔بھید نہ چھپا سکنا۔ یہ مزاج دار بہو نہ ہوں کہ ان کے پیٹ میں بات نہیں سماتی تھی۔ یہ تمیز دار بہو ہیں کہ کسی کو اپنا بھید نہ دیں۔

پیٹ میں بات نَہ رَہنا

رک : پیٹ میں بات نہ ٹکنا.

پیٹ میں بات نَہ ٹِکْنا

راز نہ چھپایا جانا ، بھید ظاہر کردینا.

بات پیٹ میں ہَضْم کَرْنا

بات پچنا، کسی کی کوئی بات پوشیدہ رکھنا

پیٹ میں بات رَکْھنا

۔بھید چھپانا۔ راز مخفی رکھنا۔

پیٹ میں بات بَچنا

۔دیکھو بات بچنا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ میں بات پَچنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ میں بات پَچنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone