تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ کا کُتّا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ کا کُتّا

(کنایۃً) بھوک ، اشتہا.

آدمی پیٹ کا کُتّا ہے

پیٹ کی خاطر آدمی ہر ایک کام کرتا ہے، آدمی پیٹ کا غلام ہے

سادُھو ہو کَر دیوے بَتّا ، اُس کو جانوں پیٹ کا کُتّا

جو سادپھو ہو کر دھوکا دیوے اُسے پیٹ کا کُتّا سمجھو ،فقیر ایسا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ کا کُتّا کے معانیدیکھیے

پیٹ کا کُتّا

peT kaa kuttaaपेट का कुत्ता

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

پیٹ کا کُتّا کے اردو معانی

  • (کنایۃً) بھوک ، اشتہا.
  • شکم پرور ، بندۂ شکم ، کھانے پر دم دینے والا.
  • ۔(کنایۃً) بھوک۔ اشتہا۔۲۔شکم پرور۔ بندۂ شکم۔ کھانے پر دَم دینے والا۔

Urdu meaning of peT kaa kuttaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) bhuuk, ishatihaa
  • shikam pravar, banda-e-shikam, khaane par dam dene vaala
  • ۔(kanaa.en) bhuuk। ishatihaa।२।shikam pravar। banda-e-shikam। khaane par dam dene vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیٹ کا کُتّا

(کنایۃً) بھوک ، اشتہا.

آدمی پیٹ کا کُتّا ہے

پیٹ کی خاطر آدمی ہر ایک کام کرتا ہے، آدمی پیٹ کا غلام ہے

سادُھو ہو کَر دیوے بَتّا ، اُس کو جانوں پیٹ کا کُتّا

جو سادپھو ہو کر دھوکا دیوے اُسے پیٹ کا کُتّا سمجھو ،فقیر ایسا نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ کا کُتّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ کا کُتّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone