تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pervert" کے متعقلہ نتائج

pervert

خَراب

perverted

مَسْخ

perverter

الٹ دینے والا

پَراوَرْت

(فیصلے یا سزا سے متعلق) منسوخی، تنسیح، فسخ

پَرِوَرْت

بھرنے کا عمل ، گردش (سیاروں کی) ؛ وقت کی ایک مدت ، وقت کے ختم ہونے کی مدت ، چاریُگوں کا اختتام ، دنیا کا خاتمہ ، قیامت ، پرلو ؛ بھاگنے کا عمل ، فراز ، واپسی ، پسپائی ، مفروری ، فوج سے مفروری ؛ آواگون ، تناسخ ؛ بدلہ ، عوض ؛ تبادلہ ، لین دین .

پِراوْرِٹ

بارش کا موسم ، برسات ، ساون اور بھادوں کے مہینے.

پِراوْرِتا

رک : پِراوْرِت.

پِراوِرْتی

گھیرا ، حلقہ ، آڑ ، روک.

proveditor

رسدرساں

پَرِوَرْتَن

تبدیلی، مبادلہ، لین دین، عوض، ادلے کا بدلہ، معاوضہ، شکل و صورت میں تبدیلی، رد و بدل

pervert کے لیے اردو الفاظ

pervert

pəˈvɜːt

pervert کے اردو معانی

  • بگڑنا
  • پلٹنا
  • الٹنا
  • پھیرنا
  • موڑنا
  • خراب کرنا
  • مرتد کرنا
  • راہِ راست سے ہٹانا
  • اخلاقی طور پر گمراہ کرنا یا بگاڑنا
  • کسی ذہنی غلطی یا غلط فیصلے کی طرف لے جانا
  • کسی ایسے مذہبی عقیدے کی طرف راغب کرنا جسے جھوٹا یا غلط سمجھا جاتا ہو
  • کسی مناسب استعمال یا مقصد سے کسی نامناسب استعمال یا مقصد کی طرف موڑ دینا
  • غلط اطلاق کرنا
  • بگاڑنا
  • غلط ترجمانی کرنا، بالخصوص عمداً
  • کسی کمتر حالت میں لانا
  • خراب کرنا
  • (امراضیات) کسی ایسی حالت میں بدل دینا جو غیر فطری یا غیر معمولی ہو

pervert के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बिगड़ना
  • पलटना
  • उल्टना
  • फेरना
  • मोड़ना
  • ख़राब करना
  • मुर्तद करना
  • राह-ए-रास्त से हटाना
  • अख़लाक़ी तौर पर गुमराह करना या बिगाड़ना
  • किसी ज़हनी ग़लती या ग़लत फ़ैसले की तरफ़ ले जाना
  • किसी ऐसे मज़हबी अक़ीदे की तरफ़ राग़िब करना जिसे झूटा या ग़लत समझा जाता हो
  • किसी मुनासिब इस्तिमाल या मक़सद से किसी नामुनासिब इस्तिमाल या मक़सद की तरफ़ मोड़ देना
  • ग़लत इतलाक़ करना
  • बिगाड़ना
  • ग़लत तर्जुमानी करना, बिलख़सूस उम्दन
  • किसी कमतर हालत में लाना
  • ख़राब करना
  • (उमरा ज़य्यात) किसी ऐसी हालत में बदल देना जो ग़ैर फ़ित्री या ग़ैरमामूली हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

pervert

خَراب

perverted

مَسْخ

perverter

الٹ دینے والا

پَراوَرْت

(فیصلے یا سزا سے متعلق) منسوخی، تنسیح، فسخ

پَرِوَرْت

بھرنے کا عمل ، گردش (سیاروں کی) ؛ وقت کی ایک مدت ، وقت کے ختم ہونے کی مدت ، چاریُگوں کا اختتام ، دنیا کا خاتمہ ، قیامت ، پرلو ؛ بھاگنے کا عمل ، فراز ، واپسی ، پسپائی ، مفروری ، فوج سے مفروری ؛ آواگون ، تناسخ ؛ بدلہ ، عوض ؛ تبادلہ ، لین دین .

پِراوْرِٹ

بارش کا موسم ، برسات ، ساون اور بھادوں کے مہینے.

پِراوْرِتا

رک : پِراوْرِت.

پِراوِرْتی

گھیرا ، حلقہ ، آڑ ، روک.

proveditor

رسدرساں

پَرِوَرْتَن

تبدیلی، مبادلہ، لین دین، عوض، ادلے کا بدلہ، معاوضہ، شکل و صورت میں تبدیلی، رد و بدل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pervert)

نام

ای-میل

تبصرہ

pervert

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone