تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"peroneal" کے متعقلہ نتائج

peroneal

پنڈلی کی بیرونی ہڈی سے متعلق

پَرْنال

(لشکری) جہاز میں پیشاب کرنے کی موری.

پِرَنال

پنارا، پرنالا پانی نکلنے کا راستہ

پَرْنالا

کوٹھے یا بالا خانے کی موری یا نالی، کوٹھے یا بالاخانہ کی موری

پَرْنالی

بالا خانے یا چھپر وغیرہ کی چھوٹی سی موری یا بد رو

پَرْنَلا

رک : پرنالا.

پِرَنالی

رک : پَرْنالی.

پَرونا

ایک ایسا پلّا، جھولی یا ٹوکرے کی قسم کا ظرف جس سے بھوسا ملے ہوے اناج کو ہوا میں اوپر سے گراتے ہیں تا کہ بھوسے سے دانہ علیحدہ ہو جائے

پِرونا

کسی سوراخ میں دھاگا وغیرہ گزارنا

پَرْنالا چَلنا

رک : پرنالا بہنا .

پَرْنالی پَڑْنا

۰۱ رک : پَرْنالی معنی نمبر ۲ ؛ ( مجازاً ) گھوڑے کا تیار ہونا .

پَرْنالا گِرْنا

پرنالے کے ذریعے سے پانی کا اوپر سے نیچے کی طرف آنا .

پَرْنالا بَہْنا

بارش وغیرہ کی وجہ سے پرنالوں میں پانی رواں ہونا ؛ (مجازاً) خون وغیرہ کا بکثرت یا زور سے جاری ہونا .

پَرْنالے بَہا دینا

خوب رونا ، شدت سر گریہ و زاری کرنا .

پَرْنالا خَصّی

(معماری) وہ پرنالا جس کے من٘ھ پر کوئی نلوا نہ ہو اور اس کا پانی دیوار کے سہارے سے اترے جس کے لئے دیوار پر استر کاری کا پختہ راستہ بنا دیا جاتا ہے یا چکنا مسالہ لگا دیا جاتا ہے تا کہ دیوار خراب نہ ہو

peroneal کے لیے اردو الفاظ

peroneal

peroneal کے اردو معانی

صفت

  • (تشریح الاعضا) پنڈلی کی بیرونی ہڈی کے متعلق یا اس کے قریب واقع
  • شطی

peroneal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (तशरीह उल-आज़ा) पिंडली की बैरूनी हड्डी के मुताल्लिक़ या इस के क़रीब वाक़्य
  • शती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (peroneal)

نام

ای-میل

تبصرہ

peroneal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone