تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیندے" کے متعقلہ نتائج

پیندے

رک : پین٘دا جس کی یہ مغیرہ صورت ہے تراکیب میں مستمل.

پیندے کا ہَلکا

۔ صفت۔۱۔اصلی معنوں میں۔ ؎ ۲۔(مجازاً) بات کا کچّا۔ اوچھا۔ غیرمستقل مزاج۔ پیٹ کا ہلکا۔ ؎

پیندے کے بَل بَیٹھ جانا

to flop down, to sit in such a manner that bottom goes down first, to be subdued

پیندے کے بَل بَیٹھنا

۔(دہلکی) یہ محاورہ سوراخ ہوجانے کی وجہ سے کشتی ڈوب جانے سے لیا گیا ہے) ۱۔ڈوبنا۔ غرق ہونا۔ ۲۔چوتڑوں کے بل بیٹھنا۔ ۳۔ہار ماننا۔ عاجز ہوجانا۔ تھک جانا۔ ۴۔دیوالہ نکلنا۔ ۵۔سٹ پٹا جانا۔ بدحواس ہوجانا۔ گھبراجانا۔ ابن الوقت بہتیرا ٹھیٖل ٹھیَ کر ان کو اپنی راہ لے

بے پیندے کا لوٹا

fickle, time-serving, unprincipled

پَھنْدے

پھندا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، بال، ریشم، دھاگے یا رسّی کا حلقہ، جال، دام

پیندی

رک : پین٘دا معنی نمبر ۱ .

پیندا

ظرف یا بیٹھک دار چیز کا وہ حصہ جو زمین یا جگہ پر رکھا جائے، تلا، تلی؛ اندرونی سطح کا نچلا حصہ

پیند

زمین کھود کر بنایا ہوا گول گڈھا، جو درخت کی جڑ کے آس پاس پانی کے لئے ہوتا ہے اور اس کے کناروں پر زمین کی سطح سے اون٘چی منڈیر بنادی جاتی ہے، تھان٘ولا، تھالا

پَھن٘دا

(رسی یا ریشم وغیرہ کا) حلقہ ، پھان٘د ، پھان٘سا .

پَھنْدی

رک : پھنْدا.

پایَنْدَہ

استحکام بخشنے والا، مستحکم، استوار، قائم، برقرار

پَھنْدْیا

شکاری ، جال بچھانے والا .

پَیوَنْد

(مجازاً) الفاظ کی بندش .

پَسَنْدے

۔ (ف) میں پسندہ قیمے کے کباب جو قرص کی صورت ہوتی ہیں اردو میں پسندے) مذکر۔ گوشت کے کچلے ہوئے پارچے۔ گوشت کے طولانی ٹکڑے جو سیخ کے کباب بنانے کو کاٹتے ہیں۔ قرص کی شکل کے کباب۔ (حاجی بغلول) آج شام کو کبابئے کی دوکان پر اسی کے پسندے کباب ہوں گے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیندے کے معانیدیکھیے

پیندے

pe.nde•पेंदे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پیندے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پین٘دا جس کی یہ مغیرہ صورت ہے تراکیب میں مستمل.

Urdu meaning of pe.nde

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha pendaa jis kii ye muGiirah suurat hai taraakiib me.n mustmil

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیندے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیندے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone