تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَوَن کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پَوَن کَرنا

(کسی چیز کو ہلا کر) ہوا دینا .

پَہن کَرنا

کشادہ کرنا ، پھیلانا ، چوڑائی یا وسعت دینا .

پان کَرنا

پینا۔

پِن کَرْنا

نام زد کرنا، بخشنا، عطا کرنا

پانی کَرْنا

مرغوں کا باہم دم لے کر لڑنا

پانو کَرْنا

بھاگ جانا.

پِینا کَرنا

تیز کرنا یا بنانا .

پونکْنا

رک : پوکنا.

پَیَان کَرنا

روانہ ہونا، جانا، سفر کرنا

پُور کَرنا

آباد کرنا ، بھرپور کرنا ، پورا کرنا ، پُر کرنا ، بھرنا .

پِرَن کَرنا

وعدہ کرنا ؛ عزم کرنا ، عہد کرنا .

حُقَّہ پانی بَنْد کَرْنا

۔(کنایۃً) ذات سے خارج کرنا۔ برادری سے نکال دینا۔

جی پانی کَرْنا

دل ملائم کرنا، دل موم کرنا

دِل پانی کَرْنا

دل نرم کرنا .

پانی پانی کرْنا

شرمندہ کرنا، غیرت دلانا، نادم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَوَن کَرنا کے معانیدیکھیے

پَوَن کَرنا

pavan karnaa•पवन करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَوَن کَرنا کے اردو معانی

  • (کسی چیز کو ہلا کر) ہوا دینا .

Urdu meaning of pavan karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii chiiz ko hilaa kar) hu.a denaa

पवन करना के हिंदी अर्थ

  • (किसी चीज़ को हिलाकर) हवा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَوَن کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَوَن کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone