تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر کی چھاتی کَر لینا" کے متعقلہ نتائج

پَتَّھر کی چھاتی کَر لینا

۔ صبر کرنا۔ تحمل کرنا۔

لوہے کی چھاتی کَرْ لینا

مصیبت جھیلنے اور سختی برداشت کرنے کا خوگر ہو جانا، دل سخت کر لینا

چھاتی پَتَّھر کَر لینا

بے رحم یا سن٘گدل ہو جانا .

پَتَّھر کی چھاتی

مضبوط دل، بڑا حوصلہ، بڑا جگر، سخت جان

عُمْر بَھر کی روٹیاں سِیدھی کَر لینا

ساری زندگی کے خرچ کے لائق کسا لینا .

کَلیجا پَتَّھر کَر لینا

۔ دل کو سخت کرلینا۔ ؎

سونے کی دِیوار کَھڑی کَر لینا

بہت سا روپیہ ، مال و دولت جمع کرلینا ، خُوب دولت کمانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر کی چھاتی کَر لینا کے معانیدیکھیے

پَتَّھر کی چھاتی کَر لینا

patthar kii chhaatii kar lenaaपत्थर की छाती कर लेना

  • Roman
  • Urdu

پَتَّھر کی چھاتی کَر لینا کے اردو معانی

  • ۔ صبر کرنا۔ تحمل کرنا۔

Urdu meaning of patthar kii chhaatii kar lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ sabr karnaa। tahammul karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتَّھر کی چھاتی کَر لینا

۔ صبر کرنا۔ تحمل کرنا۔

لوہے کی چھاتی کَرْ لینا

مصیبت جھیلنے اور سختی برداشت کرنے کا خوگر ہو جانا، دل سخت کر لینا

چھاتی پَتَّھر کَر لینا

بے رحم یا سن٘گدل ہو جانا .

پَتَّھر کی چھاتی

مضبوط دل، بڑا حوصلہ، بڑا جگر، سخت جان

عُمْر بَھر کی روٹیاں سِیدھی کَر لینا

ساری زندگی کے خرچ کے لائق کسا لینا .

کَلیجا پَتَّھر کَر لینا

۔ دل کو سخت کرلینا۔ ؎

سونے کی دِیوار کَھڑی کَر لینا

بہت سا روپیہ ، مال و دولت جمع کرلینا ، خُوب دولت کمانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر کی چھاتی کَر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر کی چھاتی کَر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone