تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹْکاو" کے متعقلہ نتائج

پَٹْکاو

پٹکنا (رک) سے اسم کیفیت .

پَٹکا

وہ پٹی کپڑا یا رومال وغیرہ جس سے کمر کسی جاتی ہے، کمر پیچ، کمر بند

پَٹْکا باندْھنا

کمر باندھنا

پَٹْکا پَکَڑْنا

مزاحم ہونا، تعّرض کرنا، دامن گیر ہونا، روکنا، کمر میں ہاتھ ڈالنا

پُٹْکی

داغ، دھبا، رک : پُھٹکی

پَٹاکا

جھنڈا، علم، بھربرا

پَٹْکار

کپڑا بننے والا ، جولاہا ؛ بیل بوٹے بنانے والا .

پھٹکا

پھپھولا، چھالا، آبلہ

پَٹُوکا

پٹکا

پَھٹِکا

ایک قسم کی شراب، جو جو وغیرہ سے خمیراٹھا کر بغیر کشید کئے بنائی جاتی ہے

پیٹِکا

ڈبہ، بکس، صندوق

پَھٹْکی

۰۱ ٹوکرے کی طرح کا چھوٹے من٘ھ کا پن٘جرا جس میں چڑی مار چڑیوں کو پکڑ کر رکھتے ہیں .

پَھٹْکِیا

میٹھا نامی زہر کی ایک قسم جو گوبریا سے کم زہریلا (کم مہلک) ہوتا ہے اور اس سے چھوٹا (کم درجہ) بھی ہوتا ہے

پَھٹاکا

بندوق کی گولی کا ٹپا، پھٹنے والی گولی یا گولا، بندوق کے چلنے کی آواز

پھوٹْکی

رک : پھوٹک (۱) .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹْکاو کے معانیدیکھیے

پَٹْکاو

paTkaav•पटकाव

  • Roman
  • Urdu

پَٹْکاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پٹکنا (رک) سے اسم کیفیت .

Urdu meaning of paTkaav

  • Roman
  • Urdu

  • paTaknaa (ruk) se ism-e-kaufiiyat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹْکاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹْکاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone