تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتْھڑا" کے متعقلہ نتائج

پَتْھڑا

لتھڑا ہوا، سنا ہوا، بھرا ہوا، خراب، گندہ، آلودہ

پَتَوڑا

اروی بتھوے پودینے کے وہ پتے جنھیں تہ بتہ بیسن میں لگا کر (مولی یا شکرقند کی شکل میں) لپیٹتے اور بھاپ کے ذریعے گلا کر اس کے قتلے کاٹ کر پکاتے ہیں، پتّور

پَتْھرا

ایک طرح کا پتھر کا وزن یا باٹ.

پَتْھنا

گوبر کے اپلے بننا ، تھپنا.

پَتَّھرا

پُتْھیا

رک : پتھیاں .

پاتْڑا

پَتّا ، پات .

پَنْتَھڑا

رک: پنتھ (۱) معنی نمبر۱

پوتْڑا

وہ کپڑا جو بچے یا بیمار کے کولھوں کے نیچے پیشاب پاخانے کی احتیاط کے لیے بچھاتے ہیں .

پَتھِکا

مُنقٰیٰ یا ان٘گور کی شراب

پوتْڑوں

پوتڑا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

پوتْڑے

پوتڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پاتْڑی

ببول کی پھلی .

پوتْڑی

fetal membrane discharged from the womb after a birth, afterbirth

پوتْڑوں کا

پیدائشی ، خاندانی ، سدا کا ، بچپن سے ، آن٘کھ کھول کر ریاست یا تہذیب و ثقافت کے ماحول والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْھڑا کے معانیدیکھیے

پَتْھڑا

path.Daa•पथड़ा

  • Roman
  • Urdu

پَتْھڑا کے اردو معانی

  • لتھڑا ہوا، سنا ہوا، بھرا ہوا، خراب، گندہ، آلودہ

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا نہایت زہریلا سان٘پ جو سخت زمین میں پایا جاتا ہے، اس کی چار قسمیں: تیلیا، ازکر، شش کار اور پہسی ہیں

Urdu meaning of path.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • lith.Daa hu.a, sunaa hu.a, bhara hu.a, Kharaab, gandaa, aaluuda
  • ek kism ka nihaayat zahriilaa saamp jo saKht zamiin me.n paaya jaataa hai, is kii chaar kismenh teliyaa, uzzikr, shash kaar aur pahsii hai.n

पथड़ा के हिंदी अर्थ

  • लिथड़ा हुआ, सना हुआ, भरा हुआ, ख़राब, गंदा, प्रदूषित

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का अत्यधिक ज़हरीला साँप जो कठोर ज़मीन में पाया जाता है, उसकी चार प्रजातियाँ: तेलिया, अज़कर, शशकार और पहसी हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتْھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتْھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone