تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول پَتّے" کے متعقلہ نتائج

پُھول پَتّے

پھول اور پتے

پُھول پَتّی

نقش و نگار، بیل بوٹے (جو کاغذ یا کپڑے وغیرہ پر بناتے ہیں)

پُھول پَتِّیاں

(نباتیات) پھول کے نچلے حصّے سے پہلے سبز پتّیوں کا ایک گھیرا ہوتا ہے جو انفرادی حیثیت سے پھول پتیاں کہلاتی ہیں اور مجموع حیثیت سے کمامہ

پُھول پات

پھول اور پتّے

پال پَتی

رک : مہی پال جو زیادہ مستعمل ہے

پَھل پات

ترکاری، گھاس پھوس، پھل پھلواری، درخت وغیرہ کے برگ و بار

پُھول پَتِّیاں لَگانا

حاشیہ آرائی کرنا ، کسی بات میں اضافہ کرنا .

پُھول پَڑے

(بددعائیہ کلمہ) آگ لگے، تباہ برباد ہو

دُودھوں نَہاؤ پُوتوں پَھلو

خدا اولاد اور دولت دونوں دے، ایک طرح کی دعا

دُدھوں نَہاؤ ، پُوتوں پَھلو

(دعائیہ کلمہ) دولت اور اولاد بکثرت ملے، نصیب اچّھا ہو.

پُھول کی پَتّی

پھول کی پَنْکھَڑی ، برگ گل ، (مجازاً) نرم و نازک شے .

پوتوں پُھلے

۔ (دعا) کثرت سے بیٹے پیدا ہوں۔)

پِیت پال

عاشق.

پِیت کا پَھل

محبت کا صلہ.

باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا

تجھے کس بات کا غرور ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول پَتّے کے معانیدیکھیے

پُھول پَتّے

phuul-patte•फूल-पत्ते

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

دیکھیے: پُھول پات

  • Roman
  • Urdu

پُھول پَتّے کے اردو معانی

اسم، جمع

  • پھول اور پتے

شعر

Urdu meaning of phuul-patte

  • Roman
  • Urdu

  • phuul aur pate

English meaning of phuul-patte

Noun, Plural

  • flowers and leaves

फूल-पत्ते के हिंदी अर्थ

संज्ञा, बहुवचन

  • फूल और पत्ते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول پَتّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول پَتّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone