تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"paste" کے متعقلہ نتائج

paste

چِپْکانا

پَسْتَہ

نیچا، (معمول سے زیادہ) کوتاہ (قامت اور قد وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

پَسْتی

پست کی حالت و کیفیت، نیچائی، اتار، نشیب

پستے

ایک قسم کا چھوٹا کتّا جسے اکثر لیڈیاں گود میں رکھتی ہیں۔

پِسْتِی

grind, ground

پِسْتَہ

ایک قسم کی میوه ، ایک میوے کا نام جس کا چھلکا بادامی اور مغز اودا ہرا کشمش کے برابر ہوتا ہے

پِسْتَئی

پستے کے رن٘گ کا

پاسْتِیں

رک : پاستانی.

paste-up

کاٹ جوڑ کر تیارکی ہوئی دستاویز ، کسی دستاویز کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کو کسی کاغذ پر چپکا کر اس کی نقل حاصل کرنے کا عمل ۔.

پاسْچَری اِدارَہ

رک : پاسچر انسٹیٹیوٹ.

پَسْت

نیچا، نشیبی، بالا کی ضد

پِسْتا

پستہ

پِسْتائی

رک : پستئی .

پِستاں

'پستان' کی مغیرہ حالت، چھاتی، پستاں کا ابھار، سینے کی بالیدگی

pastel

پسے ہوئے رنگ اور گوند کا مرکب۔.

paste کے لیے اردو الفاظ

paste

peɪst

paste کے اردو معانی

  • گندھی ہوئی لئی
  • خمیر
  • گلابہ
  • لُبدی
  • لئی
  • چپکانے کے لیے ایک قسم کی لئی جو مختلف مرکبات سے تیار کی جاتی ہے
  • گندھا ہوا آٹا جسے کیک، پیشری وغیرہ بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے
  • ایسے متعدد کھانوں میں کوئی ایک جنھیں غذائی اشیا کو ابال کر کچلنے، پھینٹنے یا پیسنے کے بعد تیار کیا جاتا ہے
  • کوئی مرکب جس میں اس مقصد کے لیے کافی نمی ہو کہ وہ کھانے کو رقیق کیے بغیر نرم کر دے
  • ایک نرم چکنا، نیم ٹھوس مواد
  • پتھریلی قلموں اور قلوی نمکوں کا ایک مرکب جو دھاتی آکسائیڈوں کے ساتھ رنگا ہوا ہو اور جسے نقلی جواہرات بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہو
  • ایک نم آلود لچک دار مٹی جسے چینی برتنوں اور چینی کے دیگر ساز و سامان کی ساخت میں استعمال کیا جاتا ہے

paste के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • गुँधी हुई लुई
  • ख़मीर
  • गुलाबा
  • लुबदी
  • लुई
  • चिपकाने के लिए एक किस्म की लुई जो मुख़्तलिफ़ मुरक्कबात से तैय्यार की जाती है
  • गंधा हुआ आटा जिसे केक, पीशरी वग़ैरा बनाने में इस्तिमाल किया जाता है
  • ऐसे मुतअद्दिद खानों में कोई एक जिन्हें ग़िज़ाई अश्या को उबाल कर कुचलने, फेंटने या पीसने के बाद तैय्यार किया जाता है
  • कोई मुरक्कब जिस में इस मक़सद के लिए काफ़ी नमी हो कि वो खाने को रक़ीक़ किए बगै़र नरम कर दे
  • एक नरम चिकना, नियम ठोस मवाद
  • पथरीली कलिमों और किलोई नमकों का एक मुरक्कब जो धाती ऑक्साईडों के साथ रंगा हुआ हो और जिसे नक़ली जवाहरात बनाने के लिए इस्तिमाल किया जाता हो
  • एक नमआलूद लचकदार मिट्टी जिसे चीनी बर्तनों और चीनी के दीगर साज़-ओ-सामान की साख़त में इस्तिमाल किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (paste)

نام

ای-میل

تبصرہ

paste

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone