تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pass" کے متعقلہ نتائج

pass

چِٹّھی

pas

رقص خصوصاً کلاسیکی بیلے کا یک انداز قدم ۔.

پاس نام

وہ لفظ یا کلمہ جو فوج وغیرہ میں اپنے آدمیوں کی شناخت کے لیے خفیہ طور پر مقرر کر لیا جاتا ہے ، پرول.

پاس کَرانا

پاس کرنا معنی نمبر۱ (رک) : کا تعدیہ.

پاس شُدَہ

ایسا شخص جو کوئی تعلیمی یا تربیتی سند حاصل کرچکا ہو یا جس شے کو صحیح اور درست ہونے کا تصدیق نامہ مل چکا ہو.

pash

عوام: وقتی لگاؤ ، کسی سے محبت کا عارضی ولولہ ۔.

پیش

آگے، سامنے (بیشتر ترکیب اضافی میں)

پیس

کوڑھی ، جذامی ، مبروص .

پانش

بھیم سینی کافور، شاہترہ، کھاری لون، تاڑ اور پناک

پِش

گناہ سے نجات دلانے والا نیز ترغیب دینے والا

پانس

کھاد ، سڑی گلی چیزیں جو زمین کی قوت نمو بڑھانے کے لیے کھیتوں میں ڈالی جاتی ہیں۔

pass-key

نجی کلید ، خاص کنجی ، دروازے کی خفیہ کنجی۔.

pass laws

تواریخ: (جنوبی افریقہ) مقامی افریقی باشندوں کی نقل و حرکت پر پابندی کے قوانین جو اب منسوخ ہوچکے ہیں۔.

pass-mark

امتحان میں کامیاب ہونے کے لیے کم سے کم ضروری نمبر ۔.

pass away

اِنْتِقال

pass کے لیے اردو الفاظ

pass

pɑːs

pass کے اردو معانی

  • گزرنا
  • بسر کرنا
  • گزارنا
  • کاٹنا
  • انتقال کرنا
  • جانا
  • آگے کی طرف حرکت کرنا
  • چلتے رہنا
  • کسی امتحان، معائنہ یا آزمایش میں کامیاب ہونا
  • چلے جانا یا پروانہ ہونا
  • مرنا (عموماً on کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
  • آگے گزر جانا
  • زائد المیعاد ہونا
  • صرف ہو جانا
  • پیش آنا یا واقع ہونا
  • جاندار یا غیر جاندار کا اپنے لیے راستہ بنانا
  • بدل جانا
  • منتقل ہو جانا
  • پھیلنا یا پھیلانا
  • گشت یا گردش کرنا
  • گردش میں لانا یا آنا
  • قبولیت حاصل کرنا (عموماً with یا as کے ساتھ)
  • مبادلہ میں دیا جانا یا کہیں پہنچایا جانا
  • بغیر احتساب یا اعتراض کے گزر جانا
  • کالعدم یا فاضل ہونا
  • قانون بننا یا مصدقہ ہونا
  • فیصلہ دینا (عموماً on یا upon کے ساتھ)
  • (طیرانیات) زیر صوتی رفتار سے بالا صوتی رفتار پر جانا
  • (قانون) ایک سے دوسرے کو پہنچایا جانا
  • (کھیل) گیند کسی کو پاس کرنا، جیسے فٹ بال یا ہاکی میں
  • (تاش) بولی دینے یا کھیلنے کا موقع چھوڑ دینا

pass के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • गुज़रना
  • बसर करना
  • गुज़ारना
  • काटना
  • इंतिक़ाल करना
  • जाना
  • आगे की तरफ़ हरकत करना
  • चलते रहना
  • किसी इमतिहान, मुआइना या आज़मा यश में कामयाब होना
  • चले जाना या परवाना होना
  • मरना (उमूमन on के साथ इस्तिमाल होता है
  • आगे गुज़र जाना
  • ज़ाइद उल-मियाद होना
  • सिर्फ़ हो जाना
  • पेश आना या वाक़्य होना
  • जानदार या ग़ैर जानदार का अपने लिए रास्ता बनाना
  • बदल जाना
  • मुंतक़िल हो जाना
  • फैलना या फैलाना
  • गशत या गर्दिश करना
  • गर्दिश में लाना या आना
  • क़बूलीयत हासिल करना (उमूमन with या as के साथ
  • मुबादला में दिया जाना या कहीं पहुंचाया जाना
  • बगै़र एहतिसाब या एतराज़ के गुज़र जाना
  • कुलअदम या फ़ाज़िल होना
  • क़ानून बनना या मुसद्दिक़ा होना
  • फ़ैसला देना (उमूमन on या upon के साथ
  • (तीर इनयात) ज़ेर सूती रफ़्तार से बाला सूती रफ़्तार पर जाना
  • (क़ानून) एक से दूसरे को पहुंचाया जाना
  • (खेल) गेंद किसी को पास करना, जैसे फुटबाल या हाकी में
  • (ताश) बोली देने या खेलने का मौक़ा छोड़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pass)

نام

ای-میل

تبصرہ

pass

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone