تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"parsnip" کے متعقلہ نتائج

parsnip

ایک دو فصلہ، چھتردار پودا جس میں زرد پھول لگتے ہیں اور جڑ بڑی زرد ، لمبی گاؤ دُم ہوتی ہے جو ترکاری کے طورپر کھائی جاتی ہے ، ایک قسم کی گاجر ۔.

parsnep

ایک قسم کی گاجر

پَرْنی

(طب) تقاطیر ، پیشاب نکالنے کی نلکی ، نلی ، وہ خصوصی آلہ جو پلاسٹک یا ربر کا بنا ہوا ہوتا ہے، کیتھیٹر (انگ : Catherter) .

پارْسائی

پارسا کا عمل یا حالت، نیکی، پاکی، عفت، زہد، پرہیزگاری

پَارْسِی

ایران یعنی فارس کا رہنے والا، فارس کا باشندہ

پَرْسی

ایک قسم کی چھوٹی مچھلی جو ندیوں میں ہوتی ہے.

پارْسْلی

ایک پتے دار سبزی جو عموماً سلاد اور شوربہ بنانے کے کام آتی ہے پھول سفید پتے خوشبوودار اور کھانے کی زیبائش کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں، لاط : Carum Petroselinum.

پانِپ

ओप। द्युति। कांति। चमक। आब।

پارْسِک

فارسی، پارسی، ایرانی

مَگَس پَرانی

مکھیاں جھلنا ، مکھیاں اُڑانا ؛ (مجازاً) خوشامد کرنا ۔

بائے پارسی

فارسی حرف ’پ‘ کا امتیازی نام

مَنڈُو پَرنی

رک : منڈوک پرنی جو فصیح ہے ۔

شال پَرْنی

سال كے سے پتے نیز اس كی جھاڑی

پَرْنی پِلاشا

کچور .

گلنار پارسی

ایک نہایت سرخ گلاب کے پھول کا نام

parsnip کے لیے اردو الفاظ

parsnip

ˈpɑː.snɪp

parsnip کے اردو معانی

اسم

  • ایک قسم کی گاجر
  • ایک جڑی بوٹیوں کے گروہ کا یورپی ششماہی پودا Pastinaca sativa جسے امریکا میں کاشت کر کے مُلکی بنالیا گیا ہے، اس کے بڑے بڑے گوشک دار پتے، زردی مائل سبز پھول، چھتر نما شکل میں پیدا ہوتے ہیں اور خوردنی موٹی سفید اصل جڑ ہوتی ہے
  • اس پودے کی جڑ

parsnip के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक किस्म की गाजर
  • एक जड़ी बूटियों के गिरोह का योरपी शुशमाही पौदा Pastinaca sativa जिसे अमरीका में काशत कर के मुलकी बनालिया गया है, इस के बड़े बड़े गोशक दार पत्ते, ज़रदी माइल सबज़ फूल, छत्र नुमा शक्ल में पैदा होते हैं और ख़ुर्दनी मोटी सफ़ैद असल जड़ होती है
  • इस पौदे की जड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (parsnip)

نام

ای-میل

تبصرہ

parsnip

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone