تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"parsnep" کے متعقلہ نتائج

parsnep

ایک قسم کی گاجر

parsnip

ایک دو فصلہ، چھتردار پودا جس میں زرد پھول لگتے ہیں اور جڑ بڑی زرد ، لمبی گاؤ دُم ہوتی ہے جو ترکاری کے طورپر کھائی جاتی ہے ، ایک قسم کی گاجر ۔.

پارْسْلے

ایک پتے دار سبزی جو عموماً سلاد اور شوربہ بنانے کے کام آتی ہے پھول سفید پتے خوشبوودار اور کھانے کی زیبائش کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں، لاط : Carum Petroselinum.

آدھی رات اَور گھر كا پروسنے والا

(لفظاً) آدھی رات كا وقت ہو اور بان٘ٹنے والا اپنا تو پھر كیوں نہ فائدہ ہو، (مراداً) خوب فائدہ اٹھاؤ، كوئی پوچھ گچھ كرنے والا نہیں (خاطرخواہ فائدہ اٹھانے كی جگہ مستعمل)

personify

شخص ٹھیرانا

parsley

اجمودا

sleeping partner

برط کا روبار کا ساتھی جو عملی طور پر شریک نہ ہو ۔.

senior partner

کسی کمپنی کا سربراہ۔.

sparring partner

مکّے باز کی تربیت کے لیے مقابل مکّے باز۔.

parsec

آفاقی فاصلوں کی ایک اکائی تقریباً ۲۵ ء ۳ نوری سال (<3.08x1012 میٹر) جس میں زمین کے مدار کا اوسط نصف قطر قوس کے ایک سیکنڈ کا متقابل زاویہ بنا تا ہے۔.

stone parsley

ایک چھتر دار جھاڑی جس کے بیج تیز ، خوشبو دار ہوتے ہیں ، اجوائن ، اجمود Sison amomum۔.

parse

کسی متن میں استعمال ہونے والے کسی لفظ کی قواعد ی حیثیت صرفی و نحوی واضح کرنا۔.

parsley-piert

گلاب کے خاندان کا ایک نیچے قد کا سالانہ پودا Aphanes arvensis.

pardner

امریکا مقامی یا مزاحاً: ساتھی ، ہمکار ، رفیق۔.

partner

ساجھی

parsnep کے لیے اردو الفاظ

parsnep

parsnep کے اردو معانی

اسم

  • ایک قسم کی گاجر

parsnep के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक किस्म की गाजर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (parsnep)

نام

ای-میل

تبصرہ

parsnep

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone