تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"parrot" کے متعقلہ نتائج

parrot

رَٹ

پَروت

آٹا گڑ وغیرہ جو شادی کے موقع پر خدمتیوں کو دیتے ہیں.

parrot-fashion

طوطے کی طرح رٹ کر ( یاد کرنا یا دہرانا).

پَروتی

پروتا کی تانیث

پَروتھی

ایک قسم کی آسامی روٹی جس کا تار موٹا ہوتا ہے لیکن پان٘چ برس تک نئی روٹی کے مانن٘د استعمال میں آتی ہے .

پَروتھا

ہل کی پھار کی نوک کو مٹی کھودتی ہے، کڑاڑی

parrotfish

اسکارس جنس کی کوئی مچھلی جس کا منہ طوطے کی چونچ کی طرح ہوتا ہے اور مدافعت کے لیے اپنے گرد ایک مخاطی خول بنا لیتی ہے یا لیس دار ریشم کا کو یا بُن لیتی ہے۔.

پرت

(اصطلاح کیمیا) ٹکڑے، ریزے، مخروطی شکل کی پرت دار شے، قلم (پیپرمنٹ شورہ وغیرہ)

پِروتا

آٹا گڑ ہلدی یا پان وغیرہ جو کسی خوشی کی تقریب میں حجام بھاٹ وغیرہ کو دئے جاتے ہیں

پَرات

بڑی پلیٹ۔ بڑی تھالی۔ آٹا گوندھنے کا تھال

پَریٹ

رک : پریڈ معنی نمبر (۳).

پَرَوٹی

وہ قابل زراعت اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تا کہ اس میں قوت پیدا ہو ، (رک) پڑتی .

پَرَوتی

رک : پڑتی.

پَڑَوتی

افتادہ یا بنجر (زمین)، وہ کھیت جس میں کبھی کبھی کاشت ہو

پَڑَوتا

پوتے کا بیٹا

parrot کے لیے اردو الفاظ

parrot

ˈpær.ət

parrot کے اردو معانی

  • طوطا
  • چڑیوں کی ان بہت سی انواع میں سے کوئی ایک جن کا تعلق جنس طوطیا (Psittaciformes) ، سے ہے جس میں پیراکیت (parakeet) ، طائر عشق/ افریقی طوطا، کا کیٹو/ کلغی دار طوطا، میکا/ امریکی طوطا اور دیگر ایسی چڑیاں شامل ہیں جن کی خصوصیات خوب موٹی تازی ہُک نما چونچ، دو ا
  • (مجازاً) وہ شخص جوسنی ہوئی بات کو بغیر اُس کا مطلب سمجھے اپنے حافظے سے دُہرا دیتا ہے

parrot के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तोता
  • चिड़ियों की इन बहुत सी अन्वा में से कोई एक जिन का ताल्लुक़ जिन्स तोतया (Psittaciformes) , से है जिस में पीराकीत (parakeet) , ताइर इशक़/ अफ़्रीक़ी तोता, का कैटो/ कलग़ीदार तोता, मीका/ अमरीकी तोता और दीगर ऐसी चिड़ियां शामिल हैं जिन की ख़ुसूसीयात ख़ूब मोटी ताज़ी हुक नुमा चोंच, दो ए
  • (मजाज़न) वो शख़्स जूसनी हुई बात को बगै़र इस का मतलब समझे अपने हाफ़िज़े से दुहरा देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (parrot)

نام

ای-میل

تبصرہ

parrot

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone