تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"parody" کے متعقلہ نتائج

parody

مزاحیہ نقل

پَروڈھ

اچھی طرح بڑھا ہوا ، وہ جس کی جوانی اختتام پر ہو ، پکا پوا ، ہوشیار ، چالاک .

پَڑودی

آن٘ت کی اندرونی سطح پر کی باریک جھلی جس میں ورم ہو جانے کی وجہ سے ایک قسم کا زہریلا بخار ہو جاتا ہے.

پَروندا

زرد مٹی کی زمین جس میں پھل دار پودے اچھی طرح نہ پھلیں

پَرْد

رک: پرت

پَرِدِھ

چار دیواری، باڑ، احاطہ، گھیرا، محیط

پِرَد

دینے والا، نیز دینے کا عمل

پَرْدَہ

جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ

پَرْدے

۔ ۱۔ پردہ کی جمع۔ ۲۔ وہ سات جھلّیاں جو تہ پر تہ آنکھوں میں ہوتی ہیں۔

پَرِنْدَہ

اڑنے والا (جانور)، پرند، طائر، پنکھی

پَرِنْدا

ماہی گیروں کی کشتی، جو سیر و تفریح کی کشتی سے کسی قدر بڑی ہوتی ہے، پن سوآ

فَریاد

دہائی دینا، نالہ فغان، آہ و زاری کرنا

فَرْہاد

فارسی رومان شیریں فرہاد کا ہیرو، شیریں کا عاشق، خسرو پرویز کا رقیب جو ایک نہر جوئے شیر کھودنے پر مامور کیا گیا تھا شیریں کی موت کی جھوٹی خبر پا کر تیشے سے سر مار کر مر گیا، ادب میں، اس کی طرف بطورعاشق جاں باز اکثر تلمیح کی جاتی ہے کوہ کَن

فَرْدَا

روز آئندہ، آئندہ روز، آج سے دوسرا دن، کل کا دن جو آئے گا، آنے والا کل

فَرْدی

ایک فرد کا مفرد ، ایک شخص سے متعلق.

parody کے لیے اردو الفاظ

parody

ˈpær.ə.di

parody کے اردو معانی

  • تضمین
  • ایسی تظہیر جس سے اصل معنی بدل جائیں
  • چربہ
  • مضحکہ
  • پیروڈی
  • مضحکہ خیز نقالی
  • ایک ادنیٰ انشائیہ یا نظم جس میں سنجیدہ تحریروں کے طرز بیان اور اظہار خیال کی نقل پوری مطابقت کے ساتھ اُتاری جائے مگر اسے ایک مضمون یا مزاحیہ انداز میں پیش کیا جائے
  • سنجیدہ نظم کی مضحکہ خیز نقالی
  • ایک حقیر نقالی
  • ایک بگاڑی ہوئی شکل

parody के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तज़मीन
  • ऐसी तज़हीर जिस से असल मानी बदल जाएं
  • चर्बा
  • मुज़हका
  • पैरोडी
  • मज़हकाख़ेज़ नक़्क़ाली
  • एक अदना इन्शाईया या नज़म जिस में संजीदा तहरीरों के तर्ज़ बयान और इज़हार-ए-ख़्याल की नक़ल पूरी मुताबिक़त के साथ उतारी जाये मगर उसे एक मज़मून या मज़ाहीया अंदाज़ में पेश किया जाये
  • संजीदा नज़म की मज़हकाख़ेज़ नक़्क़ाली
  • एक हक़ीर नक़्क़ाली
  • एक बिगाड़ी हुई शक्ल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (parody)

نام

ای-میل

تبصرہ

parody

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone