تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَروڈھا" کے متعقلہ نتائج

پَروڈھا

تیس برس سے پین٘تیس سال تک کی عمر والی عورت، بیاہتا عورت

پَروڈھ

اچھی طرح بڑھا ہوا ، وہ جس کی جوانی اختتام پر ہو ، پکا پوا ، ہوشیار ، چالاک .

پَروتھا

ہل کی پھار کی نوک کو مٹی کھودتی ہے، کڑاڑی

پَریڈ باندْھنا

(فوج) قواعد کے لیے صف بنا کر کھڑا ہونا.

پَریڈ جَمانا

form a queue, stand in parade formation

شَناخْتی پَریڈ

رک : شناخت پریڈ .

شَناخْت پَریڈ

ملزم کی پہچان کے لیے صف بندی یا قطار

جیل پِریڈ

نئے داخل ہونے یا باہر جانے والے قیدیوں کا معائنہ اور انگلیوں وغیرہ کے نشانات چھاپنے یا شناخت کا عمل.

پُوچھا

شگون، جوتشیوں کی صلاح، منجموں کی رائے، نیز بھگتیوں یا میراں والوں سے بیماری وغیرہ یا مستقبل کا حال دریافت کرنے کا عمل

پَروانہ

فرمان، منشور، حکم شاہی، حکم نامہ جو حاکم کی طرف سے جاری کیا جائے اور اس پر حاکم کی مہر لگی ہوئی ہو

پَرْوانا

رک : پروانہ (۲).

پَرْوانا

پَروایا

چار پائی کے پایوں کے نیچے رکھنے کا لکڑی، اینٹ یا پتھر کا ٹکڑا

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پَرونا

ایک ایسا پلّا، جھولی یا ٹوکرے کی قسم کا ظرف جس سے بھوسا ملے ہوے اناج کو ہوا میں اوپر سے گراتے ہیں تا کہ بھوسے سے دانہ علیحدہ ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَروڈھا کے معانیدیکھیے

پَروڈھا

paroDhaa•परोढा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَروڈھا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیس برس سے پین٘تیس سال تک کی عمر والی عورت، بیاہتا عورت

Urdu meaning of paroDhaa

  • Roman
  • Urdu

  • tiis baras se paintiis saal tak kii umr vaalii aurat, byaahta aurat

English meaning of paroDhaa

Noun, Feminine

  • the women aged between thirty to thirty five years, married women

परोढा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तीस वर्ष से पैंतीस वर्ष तक की उम्र वाली औरत, विवाहित औरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَروڈھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَروڈھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone