تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِمَنْڈَل" کے متعقلہ نتائج

پَرِمَنْڈَل

دائرہ، محیط دائرہ، گولائی، خط گردش

پَرَینڈا

رک : پراندا ، زیور کے ڈورے کے سرے پر کا پھندنا ؛ تکمہ ؛ چٹلے کا سرا.

پَرِمَل

ایک قسم کا خوشبودار چاول .

پَرْنال

(لشکری) جہاز میں پیشاب کرنے کی موری.

پَرِمَنْد

بہت مندا، بہت دھیما، بہت سست، بہت تھکا مان٘دہ

پِرَنال

پنارا، پرنالا پانی نکلنے کا راستہ

پرَچَنڈ

تیز، تن٘د، جوشیلا، شدید، ناراض، غصے والا، غضب ناک، سخت گرم یا جلتا ہوا، ناقابل برداشت، غیر متحمل، دلیر، جواں مرد، بہادر، سورما، سفید پھولوں والا ایک پودا (oleander)

پِرَچَنڈ مُورْتی

ایک قسم کا درخت

چَنے پَرمَل والا ہے

ذلیل آدمی ہے .

پَرْسَنَل اَسِسْٹِنٹ

ایک عہدہ دار جو کسی افسر کے سکریٹری کے طور پر کام کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِمَنْڈَل کے معانیدیکھیے

پَرِمَنْڈَل

parimanDal•परिमंडल

اصل: سنسکرت

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

پَرِمَنْڈَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دائرہ، محیط دائرہ، گولائی، خط گردش
  • گیند، گرّہ، سیارہ
  • ستارہ

صفت

  • گول، چکردار، مدور، کُرَّوی

Urdu meaning of parimanDal

  • Roman
  • Urdu

  • daayaraa, muhiit daayaraa, golaa.ii, Khat gardish
  • gend, grih, syaaraa
  • sitaara
  • gol, chakkardaar, mudavvar, kurॎvii

English meaning of parimanDal

Noun, Masculine

  • circle, circumference
  • orbit
  • ball, globe, sphere, orb

Adjective

  • round, circular, globular, spherical

परिमंडल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चक्कर, घेरा, दायरा, परिधि
  • पहिए के बाहरी भाग का खंड
  • गोलक, पिंड
  • एक प्रकार का विषैला मच्छर
  • प्रदेश का वह विभाग जिसमें अनेक मंडल या जिले हों
  • मिल-जुलकर कोई काम करने के लिए बनाया गया कुछ व्यक्तियों का संघ या समूह

विशेषण

  • गोल, वर्तुला कार
  • जो तौल में एक परमाणु के बराबर हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِمَنْڈَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِمَنْڈَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone