تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پردازی" کے متعقلہ نتائج

پردازی

آراستگی، خد و خال بہتر کرنا

اِفْتِرا پَردازی

false imputation, malicious accusation, slandering

عِشْق پَردازی

amorousness, gallantry

چِہْرَہ پَرْدازی

مصّوری یا نقاشی، خاکہ بنانا

رَخْنَہ پَرْدازی

خلل ڈالنے یا بھانجی مارنے کا عمل، مداخلت کرنا، اڑچن پیدا کرنا

جُنُوں پَرْدازی

دیونگی ، پاگل پن .

قِصَّہ پَرْدازی

قصّہ کہنا، کسی قصّے کو حُسن کے ساتھ بیان کرنا

سُخَن پَردازی

خوش بیانی ، فصاحت و بلاغت ؛ (مجازاً) شاعری ، اذب.

نَغْمَہ پَردازی

نغمہ پرداز (رک) کا کام ، نغمہ سرائی ۔

چارَہ پَردازی

preparing a remedy, remedying, curing

جادُو پَرْدازی

جادو جگانے کا عمل، جادو گری

ہَنگامَہ پردازی

لڑائی جھگڑا یا دنگا فساد کرنے کا عمل ، شورش پیدا کرنا ، بلوہ کرنا ۔

فِتْنَہ پَرْدازی

فتنہ اٹھانا، فساد برپا کرنا، شورش کھڑا کرنا

سِحْر پَرْدازی

جادوگری.

اردو، انگلش اور ہندی میں پردازی کے معانیدیکھیے

پردازی

pardaazii•पर्दाज़ी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پردازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • آراستگی، خد و خال بہتر کرنا

Urdu meaning of pardaazii

  • Roman
  • Urdu

  • aaraastagii, Khad-o-Khaal behtar karnaa

English meaning of pardaazii

Noun, Feminine, Suffix

पर्दाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پردازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پردازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone