تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِشْوَہ پَردازی" کے متعقلہ نتائج

عِشْوَہ پَردازی

ناز و انداز کرنا ، محبوبانہ ادائیں دکھانا ؛ (مجازاً) دل رُبائی.

عِشْوَہ پَرْداز

فریبی ؛ (کنایۃً) معشوق

ہَوا سے پَرہیز

۔کنایہ ہے۔متنفر اور بیزاری سے۔؎

ہَوا پُروائی ہونا

ہوا کا رُخ مشرق سے مغرب کی طرف ہونا

ہَوا سے پَرہیز رَہنا

سخت نفرت ہونا ، بیزاری ہونا ۔

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت اور کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں آپْنا

ہَوا سے پَرہیز ہونا

رک : ہوا سے پرہیز رہنا ؛ سخت نفرت ہونا ، بیزاری ہونا

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا

پردیسی کی محبت اور پھوس کی آگ ناپائیدار ہے، پردیسی کو اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دو تو وہ اپنا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِشْوَہ پَردازی کے معانیدیکھیے

عِشْوَہ پَردازی

'ishva-pardaazii•'इश्वा-पर्दाज़ी

اصل: عربی

وزن : 22222

  • Roman
  • Urdu

عِشْوَہ پَردازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناز و انداز کرنا ، محبوبانہ ادائیں دکھانا ؛ (مجازاً) دل رُبائی.

Urdu meaning of 'ishva-pardaazii

  • Roman
  • Urdu

  • naaz-o-andaaz karnaa, mahbuuba na adaa.ai.n dikhaanaa ; (majaazan) dilrubaa.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِشْوَہ پَردازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِشْوَہ پَردازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone