تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْچھا" کے متعقلہ نتائج

پَرْچھائی

پرچھائیں

پَرْچَھئی

(بیل بانی) ایک قسم کا لمبا اور بیچ میں سے کھلا ہوا سامان لادنے کا تھیلا جو چھئی یا پالان کے اوپر بیل یا لدّو جانور کی کمر پر دونوں طرف لٹکتا ہوا ڈال دیا جاتا ہے

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھا

(شیرینی سازی) سجال یا کھجوریں تلنے کا اتھلی قسم کا کڑھاؤ

پَرچھی

خورجی، تھیلی جس کے دونوں طرف سامان رکھ کے سواری کی پیٹھ پر رکھتے ہیں، دونوں تھیلیوں میں سے ایک جو گھوڑے یا لدو جانور کی پیٹھ پر رکھتے ہیں

پَرِیچھا

ایک قسم کا سان٘چہ یا چھلنی جس میں گنے کا قوام ڈالا جاتا ہے

پارْچھا

پاڑ، ٹانْڈ، گرنڈ یا کن٘ویں کے چاک (گھرنی) کا آڈر جسس پر چااک لگایا جاتا ہے اس مجموعے میں دو کڑیاں ایک دھرمی اور اایک چاک (پیاّ یا گھرنی) ہوتا ہے.

پَرِیچّھا

رک : پَرِیکشا.

پَرْچھا کَرْنا

قصہ مختصر کرنا ، فیصلہ کرنا، تصفیہ کرنا.

پَرْچھا ہونا

ہجوم میں کمی کرنا

اَپْنی ہائی اَور پَرچھائی

اپنا قصور دوسرے کے سر منڈھ دیا، اپنی برائی اور پر تھوپ دی

پَوَن پَرِیچھا

(کشتی بانی) ہوا کا رخ دیکھنے کا جھنڈا جو باد بانی کشتیوں پر لگایا جاتا تھا جب کہ آج کل ہوائی جہازوں کے میدان میں ہوا کا رخ دیکھنے کو لگایا جاتا ہے، دھجا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْچھا کے معانیدیکھیے

پَرْچھا

parchhaaपरछा

وزن : 22

موضوعات: تعمیر معماری آسمان

  • Roman
  • Urdu

پَرْچھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شیرینی سازی) سجال یا کھجوریں تلنے کا اتھلی قسم کا کڑھاؤ
  • (مجازاََ) صاف شفاف.
  • جولاھوں کی نلی جس میں سوت لپیٹتے ہیں، سوت کی پھرکی
  • چھٹنا (بادل وغیرہ)، صاف ہوجانا (آسمان کا بارش کے بعد)
  • دیگ، بڑا دیگچہ، مٹی کا منجھولا برتن، کڑھائی
  • قضیہ یا فساد کا فیصلہ ، جھگڑے کا تصفیہ ؛ مختصر واضح فیصلہ.
  • وہ کپڑا جس سے تیلی کولھو کے بیل کی آن٘کھوں پر پٹی باندھتے ہیں
  • کاشت کیا ہوا دھان ؛ چاول
  • ہجوم، یا بھیڑ بھاڑ کے چھٹنے کا عمل ، بادل کے چھٹنے کا عمل، بارش کے بعد مطلع صاف ہونا، چیزوں کے نکل جانے سے پڑا ہوا چھدراپن.
  • (تعمیر) ایک پلیا؛ چھوٹا چھپر جو بانس یا بلیوں کی باڑ پر چھا دیا جائے جس میں کسی طرف دیوار کا آسرا نہ ہو

شعر

Urdu meaning of parchhaa

  • Roman
  • Urdu

  • (shiiriinii saazii) sajaal ya khajuure.n talne ka uthlii kism ka ka.Dhaa.o
  • (mujaazaa) saaf shaffaaf
  • jolaaho.n kii nalii jis me.n svat lapeTte hain, svat kii phirkii
  • chhuTnaa (baadal vaGaira), saaf hojaana (aasmaan ka baarish ke baad
  • deG, ba.Daa degacha, miTTii ka ma.njholaa bartan, ka.Daa.ii
  • qaziiyaa ya fasaad ka faisla, jhag.De ka tasfiiyaa ; muKhtsar vaazih faisla
  • vo kap.Daa jis se tiilii kolhuu ke bail kii aankho.n par paTTii baandhte hai.n
  • kaashat kyaa hu.a dhaan ; chaaval
  • hujuum, ya bhii.D bhaa.D ke chhuTne ka amal, baadal ke chhuTne ka amal, baarish ke baad matlaa saaf honaa, chiizo.n ke nikal jaane se pa.Daa hu.a chhidr apun
  • (taamiir) ek puliyaa; chhoTaa chhappar jo baans ya billiyo.n kii baa.D par chhaa diyaa jaaye jis me.n kisii taraf diivaar ka aasraa na ho

English meaning of parchhaa

Noun, Masculine

  • a large cauldron
  • decision, settlement, verdict
  • large reel for winding thread on
  • resolution of conflict
  • self-sown paddy
  • the process of setting down or cleaning up

परछा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • १, वह कपड़ा जिससे तेली कोल्हू के बैल की आँखों में अँधोटी बाँधते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْچھائی

پرچھائیں

پَرْچَھئی

(بیل بانی) ایک قسم کا لمبا اور بیچ میں سے کھلا ہوا سامان لادنے کا تھیلا جو چھئی یا پالان کے اوپر بیل یا لدّو جانور کی کمر پر دونوں طرف لٹکتا ہوا ڈال دیا جاتا ہے

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھا

(شیرینی سازی) سجال یا کھجوریں تلنے کا اتھلی قسم کا کڑھاؤ

پَرچھی

خورجی، تھیلی جس کے دونوں طرف سامان رکھ کے سواری کی پیٹھ پر رکھتے ہیں، دونوں تھیلیوں میں سے ایک جو گھوڑے یا لدو جانور کی پیٹھ پر رکھتے ہیں

پَرِیچھا

ایک قسم کا سان٘چہ یا چھلنی جس میں گنے کا قوام ڈالا جاتا ہے

پارْچھا

پاڑ، ٹانْڈ، گرنڈ یا کن٘ویں کے چاک (گھرنی) کا آڈر جسس پر چااک لگایا جاتا ہے اس مجموعے میں دو کڑیاں ایک دھرمی اور اایک چاک (پیاّ یا گھرنی) ہوتا ہے.

پَرِیچّھا

رک : پَرِیکشا.

پَرْچھا کَرْنا

قصہ مختصر کرنا ، فیصلہ کرنا، تصفیہ کرنا.

پَرْچھا ہونا

ہجوم میں کمی کرنا

اَپْنی ہائی اَور پَرچھائی

اپنا قصور دوسرے کے سر منڈھ دیا، اپنی برائی اور پر تھوپ دی

پَوَن پَرِیچھا

(کشتی بانی) ہوا کا رخ دیکھنے کا جھنڈا جو باد بانی کشتیوں پر لگایا جاتا تھا جب کہ آج کل ہوائی جہازوں کے میدان میں ہوا کا رخ دیکھنے کو لگایا جاتا ہے، دھجا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْچھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْچھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone