تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَسْتِش کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پَرَسْتِش کَرنا

عبادت کرنا، پوجنا، محبت کرنا

چَڑْھتے سُورَج کی پَرَسْتِش کَرنا

جس کو اقتدار حاصل ہوجائے اس کی ہاں میں ہاں ملانا، حق ناحق کو دیکھے بغیر حاکم وقت کا ساتھ دینا، جو زبردست ہو اسی کے گن گانا

پَروَرِش کَرنا

bring up, nourish, foster

پَسْت کَرْنا

نیچا دکھانا ، زیر کرنا ، (مجازاً) ذلیل کرنا .

پَرخاش کَرنا

لڑائی کرنا، جھگڑا کرنا

پرویش کَرنا

داخل ہونا ، اندر آنا ، پہن٘چنا.

پَرْسَند کَرنا

پسند کرنا ، چاہنا، خوش کرنا.

پَرکَاش کَرنا

ظاہر ہونا، نمودار ہونا، روشن کرنا یا ہونا.

پِرَسَنّ کَرنا

خوش کرنا، شاد کرنا، مسرور کرنا، فرحت دینا، پسند کرنا، چاہنا

پَسْت پا کَرنا

رک : پس پا کرنا.

مِزاج پُرْسی کَرنا

سزا دینا ، خبر لینا ، زدو کوب کرنا ۔

بِیمار پُرسی کَرنا

pay a visit to a sick person

ہِمَّت پَست کَرنا

ہمت توڑنا، کمر توڑنا، حوصلے کم کردینا، بزدل بنانا

ماتَم پُرْسی کَرنا

condole

پَرْبَت کو رائی کَرْنا

بڑی چیز یا بات کو چھوٹا یا معمولی بتانا (خدا کی صفات کے لیے کہ اس کے نزدیک بڑی سے بڑی چیز بے حقیقت ہے).

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَسْتِش کَرنا کے معانیدیکھیے

پَرَسْتِش کَرنا

parastish karnaa•परस्तिश करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَرَسْتِش کَرنا کے اردو معانی

  • عبادت کرنا، پوجنا، محبت کرنا

Urdu meaning of parastish karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ibaadat karnaa, puujnaa, muhabbat karnaa

परस्तिश करना के हिंदी अर्थ

  • पूजा करना, पूजना, मुहब्बत करना, इबादत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَسْتِش کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَسْتِش کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone