تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیرافِین" کے متعقلہ نتائج

پَیرا فِینی

پیرافین (رک) سے منسوب.

بُتِ پُرْفَن

چالاک اور عیار معشوق

شاہِدانِ پُرفَن

چالاک معشوق

پِیچھیں

بعد میں .

پَیْرَہَن

پیراہن کی تخفیف، لباس، کرتہ، پوشاک

پَیرائی

پیرنے کا ڈھنگ، شناوری کا طریقہ

پَیْرایہ

طرز، روش، ڈھنگ، انداز

پِیرائی

وہ قوم جس کا پیسہ پیروں کی گیت گانے کا ہے، ڈفالی

پَیراہَن

کرتہ، لباس، پوشاک، چولا

پَیراکِیا

یہ ایک عام نام ہے ان تمام آبی حیوانات و نباتات کا جو سمندر دریا وغیرہ میں بہتے تیرتے ہیں ، جل چر ، پیراکو ، انگریزی : Plankton.

پَیرانی

پیر کی زوجہ

پَیراکی

تیرنے کا ہنر، شناوری، تیرنے کا عمل

پَیزاریں

پیزار (رک) کی جمع مرکبات میں مستعمل .

پَراچِین

(ہ) صفت‏، قدیم

پَراچِین کال

belonging to the ancient times, prehistoric times

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیرافِین کے معانیدیکھیے

پَیرافِین

paraffin•पैराफ़ीन

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پَیرافِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بے رن٘گ اور بے بو کا چکنا مایہ جو پیٹرول وغیرہ کو صاف کرکے بنایا جاتا ہے اس کی عام شکل موم ہے جو ہائیڈورجن اور کابن کا نامیاتی مرکب ہے ، موم معدنی.
  • جلانے کا تیل ، مٹی کا تیل جو مشین صاف کرنے کے کام بھی آتا ہے.

Urdu meaning of paraffin

  • Roman
  • Urdu

  • ek bairang aur bebo ka chiknaa maaya jo peTrol vaGaira ko saaf karke banaayaa jaataa hai is kii aam shakl mom hai jo haa.iiD varjan aur kaaban ka naamiyaatii murkkab hai, mom maadinii
  • jalaane ka tel, miTTii ka tel jo mashiin saaf karne ke kaam bhii aataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیرافِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیرافِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone