تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"paradise" کے متعقلہ نتائج

paradise

فِرْدَوس

فِرْدَوس

(فارسی لفظ 'پایری دئزہ' کا معرب) بہشت کا اعلیٰ طبقہ، بہشت، جنت، خلد

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسِیا

پردیسی کی تصغیر، عاشق (مرد)

پَرْدیس

اجنبی ملک، بیگانہ ملک

فِرْدَوسی

جنّت سے منسوب یا متعلق، جنّت کا

فَرادِیس

باغات، گلزار، گلشن

فِرْدَوسِ بَرِیں

بہشت کا اعلیٰ طبقہ، جنت کا سب سے بلند درجہ، سب سے بلند درجے کی جنّت

پَردیسَن

اجنبی عورت، غیر وطن کی عورت، مسافرعورت

پردیش

پرہرْش

بے حد مسرت، شاد مانی، آنند، فرحت، خرمی

پَری دوش

बीती हुई, परसों की रात ।

پِرَدیشَن

تحفہ، نذر، پیشکش

پرَدیش

مقام، جگہ، علاقہ، ضلع

فِرْدَوس نِشاں

جنّت نظیر، جنّت جیسا دلکش

paradise کے لیے اردو الفاظ

paradise

ˈpær.ə.daɪs

paradise کے اردو معانی

  • فردوس
  • جنت
  • باغ عدن
  • بهشت
  • باغ ارم
  • باغ رضوان
  • مقام رحمت و برکت
  • وہ مقام جہاں نیک بندے مرنے کے بعد ابدی مسرت و شادمانی سے ہم کنار ہوتے ہیں
  • ایک انتہائی خوشی و مسرت کی کیفیت

paradise के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • फ़िर्दोस
  • जन्नत
  • बाग़-ए-अदन
  • बेशत
  • बाग़-ए-इरम
  • बाग़ रिज़वान
  • मुक़ाम रहमत-ओ-बरकत
  • वो मुक़ाम जहां नेक बंदे मरने के बाद अबदी मुसर्रत-ओ-शादमानी से हमकिनार होते हैं
  • एक इंतिहाई ख़ुशी-ओ-मुसर्रत की कैफ़ीयत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (paradise)

نام

ای-میل

تبصرہ

paradise

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone