تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"parade" کے متعقلہ نتائج

parade

دِکھاوا

parade ground

فوجی قواعد اور مظاہروں کا میدان۔.

پَریڈ باندْھنا

(فوج) قواعد کے لیے صف بنا کر کھڑا ہونا.

پَریڈ جَمانا

form a queue, stand in parade formation

پَرِدا

اپنے آپ کو دوسے کے حوالے یا سپرد کرنا ، سپردگی؛ اطاعت

پَرِیدَہ

اُڑا ہوا، غائب، منتشر، بکھرا ہوا

پَرَینڈا

رک : پراندا ، زیور کے ڈورے کے سرے پر کا پھندنا ؛ تکمہ ؛ چٹلے کا سرا.

پیدَڑی

پھدکی، پدی

پَڑَدّا

رک : پردہ

پَرِداہ

جلانا، سوختہ کرنا، جلنے کی حالت، سوختگی، دلی تکلیف، رنج، غم

پَرْدے

پردہ (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ہے .

پَرْدَہ

جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ

پَرْڑا

ترازو کا پلہ، پلڑا.

pride

اَینٹھ

پِرْدا

تحفہ

پارْدی

خچر.

پارْدَہ

رک : پردہ.

prude

مکار یا نخرے باز‌عورت

perdue

گھات میں بیٹھا ہوا آدمی

perdu

گھات میں بیٹھا ہوا آدمی

پَروندا

زرد مٹی کی زمین جس میں پھل دار پودے اچھی طرح نہ پھلیں

پُرِیدَہ

भरा हुआ, परिपूर्ण ।

پراندہ

a colorful hanging tassel, worn by the Punjabi women in their hair

پارا دینا

کسی برتن پر ملمع کے لیے سونے یا چان٘دی کا ورق چڑھانے سے قبل مردہ پارے کا پچارا پھیرنا اس عمل سے ورق برتن کی سطح پر جذب ہو جاتا ہے .

پَدوڑا

پدو

پادْڑی

(لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام

پاڑْدی

پار دی (رک).

پَڑودی

آن٘ت کی اندرونی سطح پر کی باریک جھلی جس میں ورم ہو جانے کی وجہ سے ایک قسم کا زہریلا بخار ہو جاتا ہے.

پَرِیدَہ رَنگ

جس کا رن٘گ اُڑ گیا ہو یا پھیکا پڑ گیا ہو

پِدْڑی

ایک ننھی منی سی چڑیا کا نام (جسے بچے اکثر پالتے ہیں یہ سردی کے موسم میں ہند و پاک میں آتی ہیں اور پھر انڈے بچے دینے کے لیے مغرب و شمال کے علاقوں میں چلی جاتی ہیں)، پدی، پھدکی، مینا، لال کی مادہ

پَرِیدَہ چَشْم

جس کی نگاہ ایک جگہ نہ ٹھہرے، جو کسی طرف جم کے متوجہ نہ ہو

پِرَدَکِّھنا

رک: پردکشنا.

paradiddle

ڈھول وغیرہ کی ابتدائی ضربیں یا ٹکوریں چار ضربوں کی گت جن میں یہ تسلسل ہوتا ہے بائیں دائیں بائیں بائیں یا دائیں بائیں دائیں دائیں۔.

paradigm shift

بنیادی تبدیلی، کایا پلٹ (فلسفے وغیرہ میں) نئی انقلابی فکر۔.

paradise

فِرْدَوس

پَرِیدَنی

اُڑنے کے قابل، اُڑجانے والا، پرواز کر جانے والا

پر داغ

stained, wounded feather

paradigm

مِثال

periderm

خارجی جلد

شَناخْت پَریڈ

ملزم کی پہچان کے لیے صف بندی یا قطار

شَناخْتی پَریڈ

رک : شناخت پریڈ .

paradisaic

طیور فردوس

paradisaical

فردوسی

paradisiacal

جنتی

پَرِیدَن

اُڑنا، پرواز کرنا

پَری دَم

پری کی طرح کی آن بان والا۔

پَری دار

جس شخص پر پری یا جن کا سایہ ہو، پری زدہ

پِیرِ دَہْقانِ فَلَک

آسمان

پِیرِ دِیْدار

ایک فرضی پیر جو بچھڑوں کو ملاتا ہے.

جیل پِریڈ

نئے داخل ہونے یا باہر جانے والے قیدیوں کا معائنہ اور انگلیوں وغیرہ کے نشانات چھاپنے یا شناخت کا عمل.

پَرْدے چُھڑْوانا

پردے چُھٹنا (رک) کا متعدّی .

پَرْدے چھوڑْنا

پردے چُھٹنا (رک) کا متعدّی .

پَرْدَہ چھوڑْنا

پردہ ڈالنا، چلمن گرانا، چک چھوڑنا، الٹے ہوئے یا بندھے ہوئے پردے کو کھولنا، لٹکانا

پَرْدَہ چھیڑْنا

سُر ملانا، نچمہ یا دھن شروع کرنا

پَرْدَہ پیش داوَر بَد تَر اَز گُناہ

اللہ سے کوئی بات چھپی نہیں رہتی، اس لیے کوئی گنہ کرنا اور اس سے چھپانا گناہ سے بدتر گناہ ہے.

پَرْدَہ اُڑا دینا

رک : پردہ اُڑجانا / اُڑنا جس کا یہ تعدیہ ہے

پَرْدَہ اُڑنا

ہوا کے سبب سے پردوں کا اپنی جگہ قائم نہ رہنا اور بے پردگی ہوجانا ، ہوا سے چلمن کا اونچا یا ہٹ جانا

پَرْدَہ پَڑْنا

(لفظاً) محو ہوجانا، (مجازاً) عقل ماری جانا (عقل سمجھ یا آنْکھ کے ساتھ) نظر نہ آنا.

پَرْدے چَڑَھانا

(انجینیری) ملمع ، تہ ، پرت ، (چاندی سونے وغیرہ کی) تہ چڑھانا .

پَرْدَہ توڑْنا

پوشیدہ بات کو ظاہر کرنا، راز افشا کرنا.

parade کے لیے اردو الفاظ

parade

pəˈreɪd

parade کے اردو معانی

  • دِکھاوا
  • جَلْوَہ
  • جُلُوس
  • صَف

parade के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दिखावा
  • जल्वा
  • जुलूस
  • सफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (parade)

نام

ای-میل

تبصرہ

parade

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone