تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"parachute" کے متعقلہ نتائج

parachute

چَھتْری

پَرْچَھٹی

رک: پرچھتی

پَرْچَھتّی

(ہند) ٹان٘ڈ، مچان.

پَڑْچَھٹی

رک : پرچھتی.

پَرِیچت

جانا پہچانا ، شناسا ، واقف ، متعارف.

پَرِچِت

متعارف، شناسا، ملاقاتی، دوست، واقف

پَرْچِیت

اثر، واقفیت، آزمائے ہوئے ہونے کی حالت، آزمائش.

پاپی کا مال پَراچَت جائے، ڈَنْڈ بَھرے یا چور لے جائے

پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے

گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے

سَفَید پارْچات والے

(کنایۃً) خفیہ پولیس کے آدمی ۔

fourchette

کانٹا

precaution

حِفْظِ ما تَقَدُّم

pandect

کوئی مکمل قانونی ضابطہ۔.

pudicity

غیرت

paraclete

فار قلیط یا روح القدس بطور وکیل یا شفاعت کنندہ (بحوالہ یوحنیٰ ۱۴: ۱۶: ۲۶ وغیرہ).

parachute کے لیے اردو الفاظ

parachute

ˈpær.ə.ʃuːt

parachute کے اردو معانی

  • محافظ چھتری
  • چھاتا
  • پیراشوٹ
  • ایک ساز و سامان جو ہوا میں بحفاظت نیچے اترنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جو کسی قدر ایک چھتری کی طرح کھلتا ہے اور ہوا کو اس طرح پکڑتا ہے کہ نیچے اترنے کی رفتار کو روکا یا کم کیا جا سکے
  • کسی پیراشوٹ کا یا کسی اور ایسی ایجاد کا جو اپنی شکل، استعمال یا عمل سے پیراشوٹ معلوم ہوتی ہو
  • چھتر/ شامیانہ
  • (حیوانیات) غشائے جناحی

parachute के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुहाफ़िज़ छतरी
  • छाता
  • पैराशूट
  • एक साज़-ओ-सामान जो हवा में बहिफ़ाज़त नीचे उतरने के लिए इस्तिमाल किया जाता है, जो किसी क़दर एक छतरी की तरह खुलता है और हुआ को इस तरह पकड़ता है कि नीचे उतरने की रफ़्तार को रोका या कम किया जा सके
  • किसी पैराशूट का या किसी और ऐसी ईजाद का जो अपनी शक्ल, इस्तिमाल या अमल से पैराशूट मालूम होती हो
  • छत्र/ शामियाना
  • (हैव इनयात) ग़शाए जनाही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (parachute)

نام

ای-میل

تبصرہ

parachute

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone