تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرائے سَر کی بَلا لَگانا" کے متعقلہ نتائج

پَرائے سَر کی بَلا لَگانا

دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کے لیے اپنے کو زحمت میں ڈالنا.

پَرائے سَر کی بَلا لینا

۔ دوسرے کی مصیبت اپنے ذمہ لینا ۔ دوسری کی ذمہ داری اپنے سر لینا۔ ؎

سَر کی بَلا ٹالْنا

خود کو بچا کر دوسرے کوعذاب میں ڈالنا ، مُصیبت میں گرفتار کرنا ، اپنی مُصیبت دُوسروں کے سر منڈھنا .

سَر کی بازی لَگانا

جان نثار کرنا ، جان دے دینا ، قُربان ہوجانا .

سَر دَھڑ کی بازی لَگانا

۱. جان پر کھیل جانا ، خود کو قُربان کر دینا.

بَنْدَر کی بَلا طَویلے کے سَر

کسی کی ذمہ داری یا مصیبت دوسرے کے سر پر آن پڑنے کے محل پر مستعمل

سارے زَمانے کی بَلا سَر لینا

سب جھگڑے اپنے ذِمَے لینا ، اپنی اہمیت جتانا.

طَوِیلے کی بَلا بَندَر کے سَر

قصور کسی کا اور مارا کوئی جائے، مصیبت کسی اور کی اور سر پڑی کسی دوسرے کے

طَبِیلے کی بَلا بَنْدَر کے سَر

ہر بلا اور تہمت کمزوروں کے سر تھپ جاتی ہے .

اَحْمَد کی بَلا مَحْمُوْد کے سَر

خطا کسی کی مواخذہ کسی سے

طَوِیلے کی بَلا بَنْدَر کے سَر آنا

کسی اور کی مصیبت کسی اور کے سر پڑنا، قصور کسی اور کا اور سزا کسی اور کو ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرائے سَر کی بَلا لَگانا کے معانیدیکھیے

پَرائے سَر کی بَلا لَگانا

paraa.e sar kii balaa lagaanaaपराए सर की बला लगाना

  • Roman
  • Urdu

پَرائے سَر کی بَلا لَگانا کے اردو معانی

  • دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کے لیے اپنے کو زحمت میں ڈالنا.

Urdu meaning of paraa.e sar kii balaa lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • duusre kii musiibat apne sar lenaa, duusre ke li.e apne ko zahmat me.n Daalnaa

पराए सर की बला लगाना के हिंदी अर्थ

  • दूसरे की मुसीबत अपने सर लेना, दूसरे के लिए अपने को ज़हमत में डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرائے سَر کی بَلا لَگانا

دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کے لیے اپنے کو زحمت میں ڈالنا.

پَرائے سَر کی بَلا لینا

۔ دوسرے کی مصیبت اپنے ذمہ لینا ۔ دوسری کی ذمہ داری اپنے سر لینا۔ ؎

سَر کی بَلا ٹالْنا

خود کو بچا کر دوسرے کوعذاب میں ڈالنا ، مُصیبت میں گرفتار کرنا ، اپنی مُصیبت دُوسروں کے سر منڈھنا .

سَر کی بازی لَگانا

جان نثار کرنا ، جان دے دینا ، قُربان ہوجانا .

سَر دَھڑ کی بازی لَگانا

۱. جان پر کھیل جانا ، خود کو قُربان کر دینا.

بَنْدَر کی بَلا طَویلے کے سَر

کسی کی ذمہ داری یا مصیبت دوسرے کے سر پر آن پڑنے کے محل پر مستعمل

سارے زَمانے کی بَلا سَر لینا

سب جھگڑے اپنے ذِمَے لینا ، اپنی اہمیت جتانا.

طَوِیلے کی بَلا بَندَر کے سَر

قصور کسی کا اور مارا کوئی جائے، مصیبت کسی اور کی اور سر پڑی کسی دوسرے کے

طَبِیلے کی بَلا بَنْدَر کے سَر

ہر بلا اور تہمت کمزوروں کے سر تھپ جاتی ہے .

اَحْمَد کی بَلا مَحْمُوْد کے سَر

خطا کسی کی مواخذہ کسی سے

طَوِیلے کی بَلا بَنْدَر کے سَر آنا

کسی اور کی مصیبت کسی اور کے سر پڑنا، قصور کسی اور کا اور سزا کسی اور کو ملنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرائے سَر کی بَلا لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرائے سَر کی بَلا لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone