تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پَر چھوڑْنا

کسی بیماری یا تکلیف کی وجہ سے پرند کے بازووں کے پروں کا لٹک جانا اور اپنی جگہ سے نیچے کو اترے رہنا

چَنْدِیا پَر بال نَہ چھوڑْنا

مفلس اور قلاش بنادینا، لوٹ لوٹ کے کھا جانا، سر کے بال تک نہ رکھنا

خُدا پَر چھوڑْنا

دنیاسی تدبیروں سے کنارہ کشی اختیار کر کے کسی امر کو خُدا کی مرضی پر موقوف رکھنا

حال پَر چھوڑْنا

(کسی کو) تنہا چھوڑ دینا ، لاتعلق ہوجانا ؛ نظر انداز کرنا.

تَقْدِیر پَر چھوڑْنا

تدبیر کو بے سود سمجھ کر قسمت پر قانع ہو جانا، کسی معاملے میں تدبیر نہ کرنا

کَل کی کَل پَر چھوڑْنا

آنے والے واقعات کا کیا سوچنا، موجودہ کی فکر کرو.

آج کا کام کَل پَر چھوڑْنا

کام میں کاہی کرنا، ٹال مٹول کرنا

غَیروں کے رَحْم و کَرَم پَر چھوڑْنا

Abandon somebody to the care of strangers

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر چھوڑْنا کے معانیدیکھیے

پَر چھوڑْنا

par chho.Dnaaपर छोड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَر چھوڑْنا کے اردو معانی

  • کسی بیماری یا تکلیف کی وجہ سے پرند کے بازووں کے پروں کا لٹک جانا اور اپنی جگہ سے نیچے کو اترے رہنا

Urdu meaning of par chho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii biimaarii ya takliif kii vajah se parind ke baazuu.o.n ke paro.n ka laTak jaana aur apnii jagah se niiche ko utre rahnaa

पर छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • किसी बीमारी या तकलीफ़ की वजह से परिंद के बाज़ुओं के परों का लटक जाना और अपनी जगह से नीचे को उतरे रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَر چھوڑْنا

کسی بیماری یا تکلیف کی وجہ سے پرند کے بازووں کے پروں کا لٹک جانا اور اپنی جگہ سے نیچے کو اترے رہنا

چَنْدِیا پَر بال نَہ چھوڑْنا

مفلس اور قلاش بنادینا، لوٹ لوٹ کے کھا جانا، سر کے بال تک نہ رکھنا

خُدا پَر چھوڑْنا

دنیاسی تدبیروں سے کنارہ کشی اختیار کر کے کسی امر کو خُدا کی مرضی پر موقوف رکھنا

حال پَر چھوڑْنا

(کسی کو) تنہا چھوڑ دینا ، لاتعلق ہوجانا ؛ نظر انداز کرنا.

تَقْدِیر پَر چھوڑْنا

تدبیر کو بے سود سمجھ کر قسمت پر قانع ہو جانا، کسی معاملے میں تدبیر نہ کرنا

کَل کی کَل پَر چھوڑْنا

آنے والے واقعات کا کیا سوچنا، موجودہ کی فکر کرو.

آج کا کام کَل پَر چھوڑْنا

کام میں کاہی کرنا، ٹال مٹول کرنا

غَیروں کے رَحْم و کَرَم پَر چھوڑْنا

Abandon somebody to the care of strangers

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر چھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر چھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone