تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"papilla" کے متعقلہ نتائج

papilla

چھوٹی چسنی جیسی شے یا جسم میں کوئی ابھار، مسّا وغیرہ۔.

papillary

بھٹنی کی یا سی

پِپَّلی

پیپل نام کی بیل، اس بیل کا شگوفہ جو دوا بنانے کے کام آتا ہے

پِپَّل

پیپل، شہوانی مزہ، لذت

پُپْلا

رک : پوپلا ۔

پوپْلا

بے دان٘توں کا، جس کے دان٘ت گر گئے ہوں

پِیپْلا

(سپاہ گری) تلوار کی انی ، تلوار کی نوک ، تلوار کا آخری نوکدار حصہ.

پَھپولا

جل جانے یا گرمی یا بیماری کی وجہ سے جلد کا پولا ابھار جس کے اندر پانی بھرا ہوتا ہے، چھالا، آبلہ، پَھْلکا

پھپھولا

پھپولا

پوپْلی

پوپلا کی تانیث

پوپْلائی

رک : پُلپُلابٹ .

پُوپْلی

کھوکھلی نلی ، بچوں کے کھیلنے کا کاٹھ کا بہت چھوٹا کھلونا جو چھوٹی ڈنڈی کی قسم کا ہوتا ہے اور جس کے دونوں سرے کچھ موٹے ہوتے ہیں ؛ بان٘س وغیرہ میں سے کاٹی ہوئی وہ چھوٹی کھوکھلی نلی جس میں دیسی پن٘کھوں کی ڈنڈی کا آخری سرا پھن٘سا رہتا ہے جس کے سہارے پن٘کھا آسانی سے چاروں طرف گھومتا رہتا ہے .

پِپَولی

پیپل کے درخت کا پھل یا متبرک انجیرکے درخت کا پھل

پُھوپھلی

دوا کی ایک قسم جو ممسک و مقوی باہ ہوتی ہے .

پَھپولے

پھپولا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

papilla کے لیے اردو الفاظ

papilla

pəˈpɪl.ə

papilla کے اردو معانی

اسم

  • (تشریح الاعضا) مسّہ
  • بھٹنی، چوچی، حلمه، سر پستان
  • اُبھار
  • ثالیل
  • پھنسی
  • گومڑی
  • مسوں یا بعض ایسے مخصوص چھوٹے ابھاروں میں سے کوئی ایک جیسے ثالیلِ زبان یا انگلیوں کے پوروں کا اُبھار یا کسی بال کی جڑ میں کوئی ابھار یا زائدہ
  • (نباتیات) کسی پودے پر چھوٹا اُبھار جو سر پستان کی شکل کا معلوم ہوتا ہو
  • گومڑا

papilla के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तशरीह उल-आज़ा) मसह
  • भट्टिनी, चूची, हलमे, सर पस्तान
  • उभार
  • सालील
  • फंसी
  • गोमड़ी
  • मसों या बाअज़ ऐसे मख़सूस छोटे उभारों में से कोई एक जैसे सा लील-ए-ज़बान या उंगलीयों के पोरों का उभार या किसी बाल की जड़ में कोई उभार या ज़ाईदा
  • (नबातीयात) किसी पौदे पर छूटा उभार जो सर पस्तान की शक्ल का मालूम होता हो
  • गोमड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (papilla)

نام

ای-میل

تبصرہ

papilla

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone