تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"paper boy" کے متعقلہ نتائج

paper boy

اخبار فروش یا اخبار ڈال کر جانے والا (عموماً) لڑکا یا لڑکی۔.

پُھپیرا بھائی

۔ پھپی کا بیٹا۔

پُھپیری بَہَن

پھپی کی بیٹی۔

پُر آب

آبدار، پانی سے بھرا ہوا

پِیرِ بَیعَت

مرشد جس سے بیعت ہو

ہاتھوں پَر بَیعَت کَرْنا

رک : ہاتھ پر بیعت کرنا ۔

چشمِ پُر آب

آن٘سوؤں سے بھری ہوئی آن٘کھ، چشم گریاں

حَلْوا پُوری بی بی کھائے، پَڑا پَٹاوَن بان٘دی جائے

دولت مند اور امیر زادے مزے اڑاتے ہیں غریبوں کی شامت آتی ہے

دیکھ پرائی چوپڑی گر پڑ بے ایمان، اک گھڑی کی بے حیائی دن بھر کا آرام

حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں کہ دوسرے کا مال ہتھیانے کی کوشش کرتا ہے، ذلت کی پروا نہیں کرتا

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر بابُو کوئی نَہیں مِلا

سب کمزور ہی ملے ہیں ، زبردست سے واسطہ نہیں پڑا ؛ اب تک تمھارا پالا کمزوروں سے پڑا ہے کسی طاقت ور کو نہیں دیکھا یعنی شریروں کے سزا دینے والے بھی موجود ہیں

دِیدَہ پُرْ آب ہونا

چشم نم ہونا ، آنکھ میں آنسو آ جانا .

کَہِیں ہَتِھیلی پَر بی سَرْسوں جَمْتی ہے

کہیں اتنا مشکل کام اتنی جلد ہو سکتا ہے ، دقَت طلب کام اتنی آسانی سے نہیں ہو سکتا.

کھاتے تو کھا گَئے پَر اَب اُنگَلْنا پَڑا

اب مال پھیرنا پڑا.

آنکھیں پُر آب ہونا

آنکھوں میں آنسو آ جانا

ہاتھ پَر بَیعَت کَرنا

کسی بزرگ یا نیک ہستی کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر دینی و دنیوی امور میں شریعت کی پابندی کا عہد کرنا ، اطاعت کا قول دینا ۔

paper boy کے لیے اردو الفاظ

paper boy

paper boy کے اردو معانی

اسم

  • اخبار فروش یا اخبار ڈال کر جانے والا (عموماً) لڑکا یا لڑکی۔.

paper boy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अख़बार फ़रोश या अख़बार डाल कर जाने वाला (उमूमन) लड़का या लड़की।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (paper boy)

نام

ای-میل

تبصرہ

paper boy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone