تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیرِ بَیعَت" کے متعقلہ نتائج

پِیرِ بَیعَت

مرشد جس سے بیعت ہو

پَرائی بات

دوسرے کا معاملہ ، غیر کی بات.

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

پُوری بات

مکمل بات، پورا فقرہ، پورا مضمون

چادَر ہَے تھوڑی پَیر پَسارے بَہُت

آمدنی تھوڑی، خرچ بہت

وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں

بڑھاپے کے زمانے میں جوانی کی باتیں خواب کی باتیں معلوم ہوتی ہیں یعنی ناقابل اعتبار معلوم ہوتی ہیں

بات مُنْہ سے نِکْلی پَرائی ہُوئی

راز اگر کسی سے بھی کہہ دیا جائے تو پھر وہ مشتہر ہو جاتا ہے، پھر وہ راز راز نہیں رہ جاتا

یِہ بات پَیروں نَہیں چَلتی

ایہ معاملہ یوں طے نہیں ہوگا، یہ مراد پوری نہ ہوگی ، یہ تدبیراچھی نہیں

بات پَر جانا

یقین کرنا، اعتبار کرنا، پتیانا

بات پَر آنا

ضد پیدا ہو جانا

اِس بات پَر

at this

بات پَر لَگْنا

بات پر عمل کرنا، کہے پر چلنا

بات کا پُورا

قول کا دھنی، وعدے میں اٹل

کِس بات پَر

۔کس بھروسے پر۔ کس خوبی پر۔ کس چیز پر۔ ؎

پِیار کی باتیں

محبت کی باتیں، لگاوٹ کی باتیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیرِ بَیعَت کے معانیدیکھیے

پِیرِ بَیعَت

piir-e-bai'at•पीर-ए-बै'अत

  • Roman
  • Urdu

پِیرِ بَیعَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • مرشد جس سے بیعت ہو

Urdu meaning of piir-e-bai'at

  • Roman
  • Urdu

  • murshid jis se baiat ho

पीर-ए-बै'अत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुर्शिद अर्थात संत जिससे बै'अत हो अर्थात शिष्यत्व ग्रहण किया जाए

    विशेष • बै'अत= अपने को किसी संत के चरणों में अर्पित कर देना और संत के उपदेशों और आज्ञा का अनुसरण करना, किसी पीर के हाथ उसकी शिष्यता ग्रहण करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیرِ بَیعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیرِ بَیعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone