تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْسارا" کے متعقلہ نتائج

پَنْسار

پانی سے کسی مقام کو شرابور کرنے کا عمل، بھر پور سین٘چائی، مسطح یا ہموار کرنے کا عمل

پَنْسار ہَٹَّا

پنساریوں کا بازار

پَنْسارا

پنساری، کرانے کا سامان یا عام جڑی بوٹی بیچنے والا دکاندار، جڑی بوٹی کی دوائیں بیچنے والا

پَنْساری

کرانے کا سامان یا عام جڑی بوٹی بیچنے والا دکاندار، دوائیں بیچنے والا

پَنْسارَتا

پنساری (رک) کا کام ، دواؤں مسالوں وغیرہ کا کاروبار

پَنْسارْہَتا

پنساری (رک) کا کام ، دواؤں مسالوں وغیرہ کا کاروبار

punisher

سرزنش کرنے والا

پان سیر

پانچ سیر (وزن)

پَون سار

(پارچہ بافی) رک : پاوڑی .

پان صَد

پان٘چ سو

پَنْسُور

ایک قسم کا باجا

پانی سَر سے گُزَرنا

رک : پانی سر سے اون٘چا ہونا.

پَونسَرا

رک : پوسرا.

پَنْسُورَہ

رک : پن (۲) کا تحتی پن سورہ

پَن سیرا

پان٘چ سیر وزن کا باٹ ، پان٘چ سیر وزن کی چیز ، نیز وہ برتن جس میں پان٘چ سیر کھانا پکایا جاسکے.

پانی سَرکانا

پانی اٹھا لینا، پانی بڑھا لینا

پانی سَر سے اُوپَر آ جانا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

پانی سَر جانا

پانی سر تک آنا.

پانی سَر سے اُوپَر آنا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

پَن سیری

پن سیرا (رک) کی تانیث، پانچ سیرکابانٹ، دھڑا یا دھڑی، وہ دیگچہ جس میں پانچ سیرکھانا پکے

پانی سے دھارْنا

ادویات کا جوشاندہ یا گرم پانی وغیرہ جسم کے کسی حصے پر دھار کے ساتھ ڈالنا ۔

پان صَدی

ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا وہ منصب دار جس کے پاس پان٘چ سو سوار ہوں

پانس دینا

۔زمین میں کھاد دینا

پانی سَر سے اُونْچا ہو جانا

۔ پانی سر سے گزرنا۔ معاملے میں طوالت ہوجانا۔ کسی امر کا انتہا کو پہنچ جانا۔ ؎

پانی سَر سے اُونچا ہونا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

پائِیں سُرخ

روشنی کی سرخ رن٘گ کی موج سے زیادہ بڑی موج

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْسارا کے معانیدیکھیے

پَنْسارا

pansaaraaपंसारा

اصل: ہندی

وزن : 222

دیکھیے: پَنْساری

  • Roman
  • Urdu

پَنْسارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پنساری، کرانے کا سامان یا عام جڑی بوٹی بیچنے والا دکاندار، جڑی بوٹی کی دوائیں بیچنے والا

Urdu meaning of pansaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • pansaarii, karaane ka saamaan ya aam ja.Dii buuTii bechne vaala dukaandaar, ja.Dii buuTii kii davaa.e.n bechne vaala

English meaning of pansaaraa

Noun, Masculine

  • the profession of a grocer, a vendor of drugs, spices, etc

पंसारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पंसारी, किराने का सामान तथा साधारण जड़ी-बूटी बेचने वाला दुकानदार, दवाएं बेचने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنْسار

پانی سے کسی مقام کو شرابور کرنے کا عمل، بھر پور سین٘چائی، مسطح یا ہموار کرنے کا عمل

پَنْسار ہَٹَّا

پنساریوں کا بازار

پَنْسارا

پنساری، کرانے کا سامان یا عام جڑی بوٹی بیچنے والا دکاندار، جڑی بوٹی کی دوائیں بیچنے والا

پَنْساری

کرانے کا سامان یا عام جڑی بوٹی بیچنے والا دکاندار، دوائیں بیچنے والا

پَنْسارَتا

پنساری (رک) کا کام ، دواؤں مسالوں وغیرہ کا کاروبار

پَنْسارْہَتا

پنساری (رک) کا کام ، دواؤں مسالوں وغیرہ کا کاروبار

punisher

سرزنش کرنے والا

پان سیر

پانچ سیر (وزن)

پَون سار

(پارچہ بافی) رک : پاوڑی .

پان صَد

پان٘چ سو

پَنْسُور

ایک قسم کا باجا

پانی سَر سے گُزَرنا

رک : پانی سر سے اون٘چا ہونا.

پَونسَرا

رک : پوسرا.

پَنْسُورَہ

رک : پن (۲) کا تحتی پن سورہ

پَن سیرا

پان٘چ سیر وزن کا باٹ ، پان٘چ سیر وزن کی چیز ، نیز وہ برتن جس میں پان٘چ سیر کھانا پکایا جاسکے.

پانی سَرکانا

پانی اٹھا لینا، پانی بڑھا لینا

پانی سَر سے اُوپَر آ جانا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

پانی سَر جانا

پانی سر تک آنا.

پانی سَر سے اُوپَر آنا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

پَن سیری

پن سیرا (رک) کی تانیث، پانچ سیرکابانٹ، دھڑا یا دھڑی، وہ دیگچہ جس میں پانچ سیرکھانا پکے

پانی سے دھارْنا

ادویات کا جوشاندہ یا گرم پانی وغیرہ جسم کے کسی حصے پر دھار کے ساتھ ڈالنا ۔

پان صَدی

ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا وہ منصب دار جس کے پاس پان٘چ سو سوار ہوں

پانس دینا

۔زمین میں کھاد دینا

پانی سَر سے اُونْچا ہو جانا

۔ پانی سر سے گزرنا۔ معاملے میں طوالت ہوجانا۔ کسی امر کا انتہا کو پہنچ جانا۔ ؎

پانی سَر سے اُونچا ہونا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

پائِیں سُرخ

روشنی کی سرخ رن٘گ کی موج سے زیادہ بڑی موج

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْسارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْسارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone