تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَن سیری" کے متعقلہ نتائج

پَن سیری

پن سیرا (رک) کی تانیث، پانچ سیرکابانٹ، دھڑا یا دھڑی، وہ دیگچہ جس میں پانچ سیرکھانا پکے

پانی سَر سے گُزَرنا

رک : پانی سر سے اون٘چا ہونا.

پانی سَر جانا

پانی سر تک آنا.

پاؤں سار

رک : پاؤڑی.

پان سیر

پانچ سیر (وزن)

پَن سیرا

پان٘چ سیر وزن کا باٹ ، پان٘چ سیر وزن کی چیز ، نیز وہ برتن جس میں پان٘چ سیر کھانا پکایا جاسکے.

پاوں سَر پَر رَکْھنا

رک : پان٘و سر پر دھرنا.

پانی سَر سے اُوپَر آ جانا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

پاوں سَر پَر اُٹھا کَر بھاگْنا

نوک دم بھاگنا ، بے تحاشا بھاگ پڑنا.

پاؤں سَر پَر رَکھ کَر بھاگْنا

بے تحاشا بھاگنا، سرپٹ بھاگنا

پانی سَر سے اُونچا ہونا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

پاوں سَر کو جا لَگْنا

بہت ضعیف ہونا ، دوہرا ہو جانا.

پَون سار

(پارچہ بافی) رک : پاوڑی .

پانی سَر سے اُوپَر آنا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

پاوں سَر پَر اُٹھا کَر فَرار ہونا

نوک دم بھاگنا ، بے تحاشا بھاگ پڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَن سیری کے معانیدیکھیے

پَن سیری

pan-serii•पन-सेरी

  • Roman
  • Urdu

پَن سیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پن سیرا (رک) کی تانیث، پانچ سیرکابانٹ، دھڑا یا دھڑی، وہ دیگچہ جس میں پانچ سیرکھانا پکے

Urdu meaning of pan-serii

  • Roman
  • Urdu

  • pan sera (ruk) kii taaniis, paa.nch sair ka baanT, dha.Daa ya dha.Dii, vo degacha jis me.n paa.nch sair khaanaa pakke

English meaning of pan-serii

Noun, Feminine

  • a pile of wood, five seer weight
  • a weight of five seer (about ten pounds)

पन-सेरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पंसेरी, पांच सेर का वज़्न
  • लकड़ी का अंबार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَن سیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَن سیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone