تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْجْیان" کے متعقلہ نتائج

پَنْجْیان

ایک درخت جس کا پتا مرغ کی کلغی سے مشابہ ہوتا ہے.

پَنْجوں

پنجہ کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

پَنْجْوانا

پِنجنا (رک) کا متعدی.

پَنْجَھنی

(کبوتر بازی) رک : پین٘جنی.

پَنْجَنا

ران٘گ یا ٹان٘کے سے پیوست کرنا، جھلائی کرنا، جھلنا

پینجْھنی

رک : پین٘جنی (۱) معنی نمبر ۱.

پَینجْنا

پیر کا ایک زیور، جو کڑے کی شکل، لیکن اس سے موٹا اور کھوکھلاہوتا ہے، اس کے اندر کنکریاں پڑی رہتی ہیں، جس سے چلنے میں یہ بجتا ہے

پِنْجْنی

رک : پین٘جنی ، پرندے (خصوصاً کبوتر) کے پان٘و میں ڈالنے کی جھاجھن۔

پَینجْنی

پنجنی

پانجْنا

دھات کے برتن میں ٹان٘کا لگانا، برتن کا سوراخ بند کرنا، جھالنا، ران٘جنا، دھات کے دو ٹکڑوں کو ٹان٘کا لگا کر جوڑنا

پِنْجَن

دھنکی، دھنیے کا روئی دھننے کا آلہ

پَنجوں پَر چَلنا

۔ (ایڑی کو اونچا کر کے پاؤں کی انگلیوں کے سہارے چلنا)۔ ۱۔ (کنایۃً) غرور کرنا۔ اِتراکر چلنا۔ زمین پر پاؤں نہ رکھنا۔ ؎

پَنْجوں کے تَئِیں جھاڑ

رکَ : پنجے جھاڑ کر.

پَنْجوں کے بَل چَلْنا

اترا کر چلنا ، غرور یا ناز کرنا ، زمین پر پان٘و نہ رکھنا.

پَنْجوں میں گَٹھی ہُوئی

قبضے میں آئی ہوئی دولت یا کوئی قیمتی چیز.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْجْیان کے معانیدیکھیے

پَنْجْیان

panjyaan•पंजयान

  • Roman
  • Urdu

پَنْجْیان کے اردو معانی

  • ایک درخت جس کا پتا مرغ کی کلغی سے مشابہ ہوتا ہے.

Urdu meaning of panjyaan

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht jis ka pata murG kii kalGii se mushaabeh hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْجْیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْجْیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone