تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْچ پاتْر" کے متعقلہ نتائج

پَنْچ پاتْر

چھوٹا سا گلاس جو اغلباً پانچ دھاتوں کی ترکیب سے بنتا ہے اور پوجا پاٹ میں استعمال کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْچ پاتْر کے معانیدیکھیے

پَنْچ پاتْر

panch-paatrपंच-पात्र

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پَنْچ پاتْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا سا گلاس جو اغلباً پانچ دھاتوں کی ترکیب سے بنتا ہے اور پوجا پاٹ میں استعمال کیا جاتا ہے
  • پانچ پیالے یا برتنوں کا مجموعہ
  • شرادھ جس میں پانچ برتنوں میں بھینٹ دی جاتی ہے
  • قدیم رسم و رواج کے مطابق شرادھ کی ایک قسم جس میں پانچ پاتر رکھے جاتے ہیں

Urdu meaning of panch-paatr

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa saa gilaas jo aGalban paa.nch dhaato.n kii tarkiib se bantaa hai aur puujaapaaT me.n istimaal kiya jaataa hai
  • paa.nch pyaale ya bartno.n ka majmuu.aa
  • shraaddh jis me.n paa.nch bartno.n me.n bhenT dii jaatii hai
  • qadiim rasm-o-rivaaj ke mutaabiq shraaddh kii ek qism jis me.n paa.nch paatr rakhe jaate hai.n

English meaning of panch-paatr

Noun, Masculine

  • a kind of vessel used by Hindus during worship

पंच-पात्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटा-सा गिलास जो पाँच धातुओं के क्रम से बनता है और पूजा-पाट में प्रयोग किया जाता है
  • पाँच प्याले या बर्तनों का संग्रह
  • तेरहीं जिसमें पाँच बर्तनों में भेंट दी जाती है
  • प्राचीन रीति के अनुसार श्राद्ध का एक प्रकार जिसमें पाँच पात्र रखे जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنْچ پاتْر

چھوٹا سا گلاس جو اغلباً پانچ دھاتوں کی ترکیب سے بنتا ہے اور پوجا پاٹ میں استعمال کیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْچ پاتْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْچ پاتْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone