تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَمْپی" کے متعقلہ نتائج

پَمْپی

پمپ کی تصغیر یا تانیث، گرگابی، ایک قسم کی جوتی جو بغیر بان٘دھے پہنی جاتی ہے

پَمْپ کَرنا

دھکیلنا، اوپر چڑھانا.

پَمْپ سِسْٹَم

(واٹرکولن٘گ) موٹر گاڑی کے انجن کو ٹھنڈا رکھنے کا وہ نظام جس میں پانی کی گردش پمپ کی مدد سے ہوتی ہے.

پَاپِی

گنہگار، مجرم، فاسق، بد کردار

پُھپّی

پُھوپی، باپ کی بہن، بوا

پی پی

پپیہے کی آواز

تَق٘طِیری پَمْپ

(کیما) تقطیر کے عمل میں سرعت پیدا کرنے کا آلہ .

داب پَمْپ

دباؤ ڈالنے والا آلہ ، وزن ڈالنے والا پمپ (Force Pump) ۔

دو نَلا پَمْپ

دو نلوں والا پمپ ، وہ پچکاری جس میں دو نل لگے ہوں .

چُوس پَمْپ

جذب کرنے والا پمپ، اپنی طرف کھینچنے والا پمپ.

پیٹْرول پَمْپ

petrol station, gas station

خَلا ساز پَمْپ

ایسا پمپ جس کے زریعے کسی جگہ یا ظرف میں خلا پیدا کیا جائے

بَھرَن پَمْپ

سوت ، پچکاری ، انگریزی Feed pump کا ترجمہ .

دو نَلا ہَوا پَمْپ

ہوا بھرنے کا دو نلوں والا پمپ یا پچکاری .

ہَوا پَمپ

(طبیعیات) کسی ظرف میں ہوا بھرنے نیز کھینچ کر ہوا باہر نکالنے کا ایک لمبوترا آلہ جس میں ایک ڈاٹ (Piston) لگا ہوتا ہے ، مخراج الہوا (انگ : Air Pump) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَمْپی کے معانیدیکھیے

پَمْپی

pampii•पम्पी

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پَمْپی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پمپ کی تصغیر یا تانیث، گرگابی، ایک قسم کی جوتی جو بغیر بان٘دھے پہنی جاتی ہے
  • جھین٘گے کی ایک قسم جو جسامت میں سب سے چھوٹی ہوتی ہے

Urdu meaning of pampii

  • Roman
  • Urdu

  • pamp kii tasGiir ya taaniis, gurgaabii, ek kism kii juutii jo bagair baandhe pahnii jaatii hai
  • jhiiNge kii ek qism jo jasaamat me.n sab se chhoTii hotii hai

English meaning of pampii

Noun, Feminine

  • a kind of soft shoe
  • shrimps of smallest size

पम्पी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • झींगे की एक क़िस्म जो जसामत में सब से छोटी होती है
  • पंप की लघु तथा स्त्रीलिंग, एक प्रकार की जूती जो बिना बांधे पहनी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَمْپی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَمْپی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone