تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَل وَل" کے متعقلہ نتائج

کَل وَل

echo-word-tomorrow-womorrow

کَھلی والی

سُرمہ، مِسّی، مہندی اور کھلی بیچنے والی عورت، عورتوں کے سنگھار اور بناؤ کی چیزیں فروخت کرنے والی جو گلی گلی یہ سامان بیچا کرتی ہیں.

کِیلی والا

(کاشت کاری) وہ شخص جو کن٘ویں کے بیل جوڑتا ہے ، پانی کا چرس ڈالنے اور نکالنے والا ، بارے والا ، آب کش .

کَلّے والی

(عو) گالی گلوچ بکنے اور شور و غل مچانے والی زبان دراز عورت .

کاوَلی والا

نگہبانی کرنے والا ، گشت کرنے والا.

کِیلوں والی دِیوار

حفاظتی دیوار (جو جا بجا کیلیں لگا کر بنائی جائے جن پر منتر پڑھ کر پھون٘کا گیا ہو تاکہ سانپوں سے محفوظ رہیں)

کِیلی والا لال

(کاشت کاری) کن٘واں چلانے والے کی آواز جو راگ کے ساتھ نکالی جاتی ہے ، پانی کھینچتے وقت باغبانوں کی آواز ؛ لاؤ کھینچنے والوں کا ایک بول .

کالے مُنھ والا

(عور) چور ، دزد .

کالے بال والی

(مجازاً) نوعمر ، نوجوان عورت .

کَلّے جَبْڑے والا

قوی الجُنّہ ، رعب داب والا .

کالی بَھوانی، کَلْکَتَّہ والی

(ہندو) کالی دیوی

کالی بِلّی کالی رات مارنے والے تیری عُمْر دَراز

خوب بات کو پہنچنا .

ٹوٹا کَردے مُنہ کو کالا ، ٹوٹے والا جَگَت کا مالا

گھاٹا بہت بدنام کرتا ہے اور آدمی پر ایک کی نظر میں ذلیل ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَل وَل کے معانیدیکھیے

کَل وَل

kal-val•कल-वल

وزن : 22

English meaning of kal-val

  • echo-word-tomorrow-womorrow

کَل وَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَل وَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَل وَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone