تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلٹے لینا" کے متعقلہ نتائج

پَلٹے لینا

۔ ایک حالت بدل کر دوسری حالت اختیار کرنا۔ ؎ ۲۔ لوٹنا۔ تڑپنا۔(فقرہ) افعی سِر کوفتہ کی طرح پلٹے لینے لگا۔ پلٹا لینا۔ بمعنی واپس کرلینا بھی مستعمل ہے۔

پَلَٹ لینا

واپس لے لینا

پَلْٹا لینا

ایک حالت بدل کر دوسری حالت اختیار کرنا، منقلب ہونا

پَلٹے دینا

۔ ۱۔ الٹ پلٹکرنا ایک طرف سے دوسری طرف پلٹنا۔ ؎ ۲۔ کچھ کہہ کر اس کے خلاف کہنے لگنا۔

پَٹّے پَر لینا

رقم کی ادائیگی کے بعد قبضہ لینا ، دستاویز مرتب کرانے کے بعد کوئی زمین یا جائیداد حاصل کرنا ، ٹھیکے پر لینا.

سَو سَو پَلْٹیاں لینا

کسی جگہ کے بہت چکر لگانا

پَلّے لَگْنا

رک: پلے پڑنا.

اَلّے کے پَلّے لَگْنا

واہی تباہی خرچ ہوجانا ، بیجا صرف ہوجانا.

پَلّا لینا

(کسی کا) سہارا لینا، پناہ میں آنا

پَٹ لینا

(پہلوانی) حریف کی پشت یا کمر پکڑ کر اسے اون٘دھے من٘ھ زمین پر گرا دینا .

پَلَک پَر لینا

جی کھول کر قبول کرنا، بہت زیادہ قدر کرنا، عزت کرنا۔

پَلّا پَکَڑ لینا

۔ دامن پکڑ لینا۔ آسرا لینا۔

پَلّا مُنہ پَر لینا

من٘ھ ڈھک کر رونا (خواتین پرسہ دینے کے لیے من٘ھ ڈھک کر روتی ہیں).

چَٹ پَٹ بَلائیں لینا

اس طرح بلائیں لینا کہ انگلیوں سے چٹخنے کی آواز نکلے

پَتّے لَگنا

خزاں کے بعد درختوں کے پتّے لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلٹے لینا کے معانیدیکھیے

پَلٹے لینا

palTe lenaa•पलटे लेना

  • Roman
  • Urdu

پَلٹے لینا کے اردو معانی

  • ۔ ایک حالت بدل کر دوسری حالت اختیار کرنا۔ ؎ ۲۔ لوٹنا۔ تڑپنا۔(فقرہ) افعی سِر کوفتہ کی طرح پلٹے لینے لگا۔ پلٹا لینا۔ بمعنی واپس کرلینا بھی مستعمل ہے۔

Urdu meaning of palTe lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ ek haalat badal kar duusrii haalat iKhatiyaar karnaa। २। lauTnaa। ta.Dapnaa।(fiqra) afi.i sar koftaa kii tarah palTe lene laga। palTaa lenaa। bamaanii vaapis kar lenaa bhii mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلٹے لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلٹے لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone