تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"palmette" کے متعقلہ نتائج

palmette

آثاریات: نخلیہ کے پتّوں کی طرح کِھلتی ہوئی پتیوں کا ایک زیور ۔.

palmate

نباتیات و حیوانیات: ہتھیلی کی شکل کا ؛ کھلے ہاتھ کی طرح کا، پنجہ نما۔.

پَلْٹے

پلٹا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت

پالِْتَے

بزرگی، بڑھاپے کے سبب بالوں میں سفیدی آجانا

پَلیتا

پَلتِ (رک) کی تانیث، ضعیفہ، بوڑھی عورت.

پالَنْتے

محفوظ، وہ جس کی حفاظت کی جائے.

پَلیتی

جس کے بال سفید ہوگئے ہوں ، سفید بالوں والا، پکے بالوں والا.

پَلْٹے میں

in lieu of, in return for

palmetto

چھوٹا تاڑ کا درخت، مثلاً جنس Sabal یا Chamaerops کے مختلف پنکھے کی طرح کے پتّوں والے نخلیے۔.

پَلٹے دینا

۔ ۱۔ الٹ پلٹکرنا ایک طرف سے دوسری طرف پلٹنا۔ ؎ ۲۔ کچھ کہہ کر اس کے خلاف کہنے لگنا۔

پَلٹے لینا

۔ ایک حالت بدل کر دوسری حالت اختیار کرنا۔ ؎ ۲۔ لوٹنا۔ تڑپنا۔(فقرہ) افعی سِر کوفتہ کی طرح پلٹے لینے لگا۔ پلٹا لینا۔ بمعنی واپس کرلینا بھی مستعمل ہے۔

پَلٹے کھانا

پلٹا کھانا

خَطِ پالمیری

خطِ بالمیری کی اِیجاد آرامی خط سے ہوئی مِصر کے مقام بالمیرا سے یہ منسوب ہے جس طرح نبطی خط بدوؤں اور صحرا نشینوں کا تھا بالمیری خط کا رِواج شہری اور متمدّن اقوام میں تھا. اِس خط کتبے لندن ، پیرس اور آکسفورڈ کے عجائب خانوں میں ہیں اِس کی اِیجاد کے زمانۂ دراز کے بعد بالمیری کے حُروف تہجی سے سپرپاک اور استرانکلو خط اِیجاد ہوا

پالْتے ماندار

ہار سنگھار.

زَبان کا پَلْٹے کھانا

مُکرنا، اقرار کے بعد اِنکار کرنا، کہے یا کیے ہوئے سے انکار کرنا

palmette کے لیے اردو الفاظ

palmette

palmette کے اردو معانی

اسم

  • آثاریات: نخلیہ کے پتّوں کی طرح کِھلتی ہوئی پتیوں کا ایک زیور ۔.

palmette के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आसारयात: नख़लीह के पत्तों की तरह खुलती हुई पत्तियों का एक ज़ेवर ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (palmette)

نام

ای-میل

تبصرہ

palmette

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone