تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَخال" کے متعقلہ نتائج

پَخال

۔ مونث (عم) پکھال۔ پانی بھرنے کی بڑی مشک جو بیل پر لاتے ہیں۔

پَخال پیٹْیا

بڑ پیٹو ، وہ شخص جس کا پیٹ پکھال کی مانند ہو

پِیخال

بیٹ، پرند کا فضلہ

پَِیخال کَرنا

To dung, to mute.

پَیال

دھان یا کودوں کا بھوسا، جس کو بچھا کر اکثرغریب لوگ جاڑوں میں سوتے ہیں، پرال

پَتال

پاتال

پَلال

پرالی، بھوسہ، سوکھی ہوئی گھاس، پیال کی ڈالی، تنکا، دھان کی سوکھی ڈنٹھل

پال

بادشاہوں نوابوں وغیرہ کی وہ اراضی جو حکومت کی زیرنگرانی ہو.

پَہل

ابتدا، شروع، آغاز، پیش قدمی

پُوال

دھان یا کودوں کا بھوسا، جس کو بچھا کر اکثرغریب لوگ جاڑوں میں سوتے ہیں، پرال

پرال

بھس، نال، بھچالی، دھان کے پودوں کی نال جس میں سے غلہ نکال لیا گیا ہو، دھان کا پھونس جسے اکثرغریب غربا یا دیہات کے لوگ جاڑے میں پچھا کر سوتے ہیں، بھوسا

پَتّال

رک : پتال ۔

پِیال

پھال

۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ وہ نوک جو تیر کے پیکاں میں ہوتی ہے۔ ۲۔ وہ لوہے کا نوکدار آلہ جو زمین کھودنے کے واسطے ہل میں لگاتے ہیں۔ ۳۔ چھالیا کا بڑا ٹکڑا۔

پاہَل

سکھ مذہب میں داخل کرنے کی رسم، سکھ بنانے کا طریقہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَخال کے معانیدیکھیے

پَخال

paKHaal•पख़ाल

وزن : 121

دیکھیے: پَکھال

  • Roman
  • Urdu

پَخال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ مونث (عم) پکھال۔ پانی بھرنے کی بڑی مشک جو بیل پر لاتے ہیں۔
  • رک : پکھال

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَکھال

(لوہاری) صاف کیا ہوا سخت قسم کا لوہا، اسپات

Urdu meaning of paKHaal

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ muannas (am) pakhaal। paanii bharne kii ba.Dii mashak jo bail par laate hai.n
  • ruk ha pakhaal

English meaning of paKHaal

Noun, Masculine

  • water-bag

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَخال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَخال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone