تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"paintball" کے متعقلہ نتائج

paintball

مصنوعی روغنی گولیوں سے فوجی انداز کی جنگ لڑنے کی نقل۔.

پَینتْرا

تلوار وغیرہ چلانے یا کشتی لڑنے میں گھوم پھر کر ٹھیک ایسی جگہ پیر رکھنے کا عمل جہاں سے اچھی طرح وار کیا یا روکا جا سکے

پَینتَن

جوتا ، نعلین ، پاپوش .

پَینتْرا جَمانا

رک : پیترا جمانا .

پَینتْرا چَلْنا

رک : پین٘ترا بدلنا.

پَینتْرا بَدَلْنا

۱. رک : پیترا بدلنا ( کشتی بناوٹ وغیرہ ) .

پَینتْرا کاٹْنا

رک : پین٘ترا بدلنا معنی نمبر

جَلّادی پَینتْرا

حریف پر کاری ضرب لگانے کے لیے ڈیوڑھا قدم چلنا اس طرح کہ دائیں پیر کی ایک ہی پھرت حریف کے بالکل قریب کردے ، اس کا عام طریقہ یہ ہے کہ دائیں پیرکو بائیں پیر کے سامنے معمول سے زیادہ بڑھا کر اس طرح رکھتے ہیں کہ بایاں قدم اکھڑکر جھپٹ کر آگے آجاتا ہے۔

نِکال پَیٹھال

(کشتی) پہلوانوں میں ایک داؤ پیچ ہوتا ہے

مَیں بَھلی کہ پَینٹھا

کون زیادہ بے وقوف ہے

نِکال پَیٹھال کے دِن

(عوامی) موسم کی تبدیلی کا زمانہ

نِکال پَیٹھال کَرنا

ایک چیز رکھنا ایک اُٹھانا

ڈھائی گَھر کا پَینتْرا

(پٹَے بازی) ایک قسم کا ٹھاٹ، لڑنے میں پاؤں کی ایک چلت

patball

برط آ پس میں گیند لڑھکانے یا ایک دوسرے کی طرف پھینکنے کا سیدھا سادا کھیل۔.

pintail

شُمالی امریکی دَلدَل کی ایک مُرغابی جو پانی کی سَطَح سے خوراک حاصَل کَرتی ہے

paintball کے لیے اردو الفاظ

paintball

ˈpeɪnt.bɔːl

paintball کے اردو معانی

اسم

  • مصنوعی روغنی گولیوں سے فوجی انداز کی جنگ لڑنے کی نقل۔.

paintball के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मस्नूई रोगिणी गोलीयों से फ़ौजी अंदाज़ की जंग लड़ने की नक़ल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (paintball)

نام

ای-میل

تبصرہ

paintball

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone