تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلے سے چَھٹی کے دَھان کوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

چوٹی کاٹْنا

ذلیل و رسوا کرنا، سزا دینا، سر مُنڈا کر ذلیل کرنا، بال تراش کر رسوا کرنا، عزت خاک میں ملا دینا

چوٹی کَٹْنا

بد نامی ہونا ، بے آبرو ہونا ، ذلیل و رُسوا ہونا.

چوٹی کَٹانا

چوٹی کاٹنا (رک) کا تعدیہ ، سر پر چھوڑے ہوئے بالوں کو منڈوانا .

چھاتی کُوٹْنا

رک : چھاتی پر مون٘گ دلنا

ناک چوٹی کاٹنا

سخت سزا دینا

چَھٹی کے دھان کُوٹْنا

قبل از وقت واویلا کرنا ، نا وقت اور بلا ضرورت کوئی کام کرنا ؛ کام ہونے کی جلدی مچانا .

پَہْلے سے چَھٹی کے دَھان کوٹْنا

۔(عو) قبل از وقت کسی کام کی فکر کرنا۔ (فقرہ) تمہاری باتوں نے تو شیخ چلّیوں کو مات کردیا۔ خوب پہلےل سے چھَٹی کے دھان کوٹتی ہو۔

جِئے میرا کاٹنے والا میں سِنَکنے سے چُھوٹی

یعنی نقصان ہوا مگر روز کے جھگڑے سے چھوٹی ، کسی شخص نے اپنی بد کار عورت کی ناک کاٹ ڈالی اس نے طنزاً یہ فقرہ کہا تھا جب سے یہ ضرب المثل ہو گیا.

ناک چوٹی کَٹنا

ناک چوٹی کاٹنا (رک) کا لازم ، سخت سزا ملنا نیز بدنامی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلے سے چَھٹی کے دَھان کوٹْنا کے معانیدیکھیے

پَہْلے سے چَھٹی کے دَھان کوٹْنا

pahle se chhaTii ke dhaan kuuTnaaपहले से छटी के धान कूटना

محاورہ

موضوعات: فقرہ عوامی

  • Roman
  • Urdu

پَہْلے سے چَھٹی کے دَھان کوٹْنا کے اردو معانی

  • ۔(عو) قبل از وقت کسی کام کی فکر کرنا۔ (فقرہ) تمہاری باتوں نے تو شیخ چلّیوں کو مات کردیا۔ خوب پہلےل سے چھَٹی کے دھان کوٹتی ہو۔
  • قبل از وقت کسی کام کی فکر کرنا .

Urdu meaning of pahle se chhaTii ke dhaan kuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(o) qabal az vaqt kisii kaam kii fikr karnaa। (fiqra) tumhaarii baato.n ne to sheKh chaliyo.n ko maat kar diyaa। Khuub pahlel se chhuTTii ke dhaan kuuTtii ho
  • qabal az vaqt kisii kaam kii fikr karnaa

पहले से छटी के धान कूटना के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) क़बल अज़ वक़्त किसी काम की फ़िक्र करना। (फ़िक़रा) तुम्हारी बातों ने तो शेख़ चलियों को मात कर दिया। ख़ूब पहलेल से छुट्टी के धान कूटती हो
  • क़बल अज़ वक़्त किसी काम की फ़िक्र करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چوٹی کاٹْنا

ذلیل و رسوا کرنا، سزا دینا، سر مُنڈا کر ذلیل کرنا، بال تراش کر رسوا کرنا، عزت خاک میں ملا دینا

چوٹی کَٹْنا

بد نامی ہونا ، بے آبرو ہونا ، ذلیل و رُسوا ہونا.

چوٹی کَٹانا

چوٹی کاٹنا (رک) کا تعدیہ ، سر پر چھوڑے ہوئے بالوں کو منڈوانا .

چھاتی کُوٹْنا

رک : چھاتی پر مون٘گ دلنا

ناک چوٹی کاٹنا

سخت سزا دینا

چَھٹی کے دھان کُوٹْنا

قبل از وقت واویلا کرنا ، نا وقت اور بلا ضرورت کوئی کام کرنا ؛ کام ہونے کی جلدی مچانا .

پَہْلے سے چَھٹی کے دَھان کوٹْنا

۔(عو) قبل از وقت کسی کام کی فکر کرنا۔ (فقرہ) تمہاری باتوں نے تو شیخ چلّیوں کو مات کردیا۔ خوب پہلےل سے چھَٹی کے دھان کوٹتی ہو۔

جِئے میرا کاٹنے والا میں سِنَکنے سے چُھوٹی

یعنی نقصان ہوا مگر روز کے جھگڑے سے چھوٹی ، کسی شخص نے اپنی بد کار عورت کی ناک کاٹ ڈالی اس نے طنزاً یہ فقرہ کہا تھا جب سے یہ ضرب المثل ہو گیا.

ناک چوٹی کَٹنا

ناک چوٹی کاٹنا (رک) کا لازم ، سخت سزا ملنا نیز بدنامی ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلے سے چَھٹی کے دَھان کوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلے سے چَھٹی کے دَھان کوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone