تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلاد" کے متعقلہ نتائج

پَہْلاد

(ہندو) ایک متقی جو ہیرانیا کا بیٹا اور پاٹل کے راجاؤں میں سے تھا جس کی مذہبی کہانیاں مشہور ہیں.

پولاد

۔ (ف) مذکر۔ ۱۔ فولاد۔ ایک قسم کا عمدہ لوہا۔ ۲۔ صفت۔ مضبوط۔ سخت۔

پَہْلا

ابتدائی، اوّل، مقدم، اوّلیں

پالا

وہ نشان یا مٹی رکھ کر بنائی ہوئی کبڈی کے میدان کی درمیانی لکیر جو کبڈی اور دوسرے کھیلوں میں حد فاصل کے واسطے بنالیتے ہیں.

پالَہ

دو کوہان والا سندھی اون٘ٹ

پالائِیدَہ

साफ़ किया हुआ, मार्जित ।

پالُودَہ

چاولوں کی جمی ہوئی پیچ یا نشاستہ اور ان سے بنائی ہوئی موٹی سویاں جس میں شربت ملاکر بغرض تفریح پیتے ہیں، فالودہ

پالِیدَہ

صاف کیا ہوا

پَولاد تَن

نہایت مضبوط جسم والا ، تنومند ، بہادر .

پَولاد پوش

مسلح ، ہتھیار بند ، زرہ بکتر وغیرہ لگائے ہوئے .

پَلِیدی

نجاست، گندگی

پَولادِ خام

کچا لوہا ، ناپختہ فولاد .

پَلید

ناپاک، جو ظاہر یا باطن کے اعتبار سے (عارضی یا مستقل) نجس ہو

پَرَہْلاد

خوشی، خرمی، مسرت، شادمانی، فرحت، آنند

پالاس

یونانی دیومالا: عقل کی دیوی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلاد کے معانیدیکھیے

پَہْلاد

pahlaad•पहलाद

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پَہْلاد کے اردو معانی

 

  • (ہندو) ایک متقی جو ہیرانیا کا بیٹا اور پاٹل کے راجاؤں میں سے تھا جس کی مذہبی کہانیاں مشہور ہیں.

Urdu meaning of pahlaad

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) ek muttaqii jo hiiraa nayaa ka beTaa aur paaTal ke raajaa.o.n me.n se tha jis kii mazahbii kahaaniyaa.n mashhuur hai.n

पहलाद के हिंदी अर्थ

 

  • (हिंदू) एक दैत्य जो राजा हिरण्यकशिपु का पुत्र था, जिसकी कहानियाँ प्रसिद्ध हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone