تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہِیّا" کے متعقلہ نتائج

پَہِیّا

پہیّا، مدور چاک یا پایا جس کے بل پر گاڑی چلتی ہے

پَہِیّا پِھری ناک

بیٹھی ہوئی یا چپٹی ناک

کوس پَہِیّا

شاہی سواری کے ساتھ مسافت کی پیمائش کے لیے چلایا جانے والا ایک پہیّا جس کے چکّروں سے کوس کا اندازہ کیا جاتا تھا.

چَکْ پَہِیّا

موٹا تازہ، فربہ

چَو اَرّا پَہِیّا

وہ پہیا جس میں چار جوڑی دار ارے آمنے سامنے بالکل کھڑے لگائے جاتے ہیں

جب تک پَہِیّا لُڑھکے، لُڑھکائے جاؤ

جب تک کام نکلتا ہے نکالے جاؤ

کوس پَہِیّہ

شاہی سواری کے ساتھ مسافت کی پیمائش کے لیے چلایا جانے والا ایک پہیّا جس کے چکّروں سے کوس کا اندازہ کیا جاتا تھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہِیّا کے معانیدیکھیے

پَہِیّا

pahiyyaaपहिय्या

نیز : پَہِیَّہ, پَہِیا

اصل: سنسکرت

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَہِیّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہیّا، مدور چاک یا پایا جس کے بل پر گاڑی چلتی ہے
  • گاڑی کا چاک جس کے زمین پر چلنے سے گاڑی آگے بڑھتی ہے
  • مدور پایہ جس کے بل کوئی چیز حرکت کرے
  • چکر، چرخی، (مجازاً) طرز، طریقہ
  • لکڑی کا حلقہ جو کن٘ویں میں ڈالتے ہیں
  • مذکر۔ گول حلقہ، گاڑی کے دونوں جانب لکڑی کے حلقے ہوتے ہیں، بیچ میں دُھرا، آس پاس ڈنڈے لگاتے ہیں

Urdu meaning of pahiyyaa

  • Roman
  • Urdu

  • pahiiXyaa, mudavvar chaak ya paaya jis ke bil par gaa.Dii chaltii hai
  • gaa.Dii ka chaak jis ke zamiin par chalne se gaa.Dii aage ba.Dhtii hai
  • mudavvar paaya jis ke bil ko.ii chiiz harkat kare
  • chakkar, charKhii, (majaazan) tarz, tariiqa
  • lakk.Dii ka halqaa jo ku.nve.n me.n Daalte hai.n
  • muzakkar। gol halqaa, gaa.Dii ke dono.n jaanib lakk.Dii ke halqe hote hain, biich me.n dhuraa, aas paas lagaate hai.n

English meaning of pahiyyaa

Noun, Masculine

  • circle, round
  • manner, mode
  • wheel

पहिय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाड़ी, यान आदि का वह नीचेवाला मख्य आधार जो गोलाकार होता आर धरा पर घूमता है तथा जिसके धुरी पर घूमने पर गाड़ी या यान आगे बढ़ता है।
  • पही्या
  • यंत्रों आदि में लगा हुआ उक्त प्रकार का गोलाकार चक्कर जिसके घूमने से उस यत्र को कोई क्रिया सम्पन्न होती है। चक्कर। (ह्वील) पुं० पहिआ (पथिक)।
  • वाहन में लगा हुआ धातु या लकड़ी का वह गोल चक्का जो अपनी धुरी पर नाचता है और जिसके घूमने पर गाड़ी आगे चलती है; चक्र; चक्कर; (व्हील)।

پَہِیّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَہِیّا

پہیّا، مدور چاک یا پایا جس کے بل پر گاڑی چلتی ہے

پَہِیّا پِھری ناک

بیٹھی ہوئی یا چپٹی ناک

کوس پَہِیّا

شاہی سواری کے ساتھ مسافت کی پیمائش کے لیے چلایا جانے والا ایک پہیّا جس کے چکّروں سے کوس کا اندازہ کیا جاتا تھا.

چَکْ پَہِیّا

موٹا تازہ، فربہ

چَو اَرّا پَہِیّا

وہ پہیا جس میں چار جوڑی دار ارے آمنے سامنے بالکل کھڑے لگائے جاتے ہیں

جب تک پَہِیّا لُڑھکے، لُڑھکائے جاؤ

جب تک کام نکلتا ہے نکالے جاؤ

کوس پَہِیّہ

شاہی سواری کے ساتھ مسافت کی پیمائش کے لیے چلایا جانے والا ایک پہیّا جس کے چکّروں سے کوس کا اندازہ کیا جاتا تھا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہِیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہِیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone