تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَگا" کے متعقلہ نتائج

پَگا

(مجازاً) اولاد ؛ اہل و عیال ؛ وارث ؛ ذمہ داری .

پَگَہ

پگاہ (رک) کی تخفیف .

پَگاہ

صبح ، فجر ، تڑکا ، سحر ، سفر شروع کرنے کا وقت.۔

پَگاہ تَر

بڑا سویرا، علی الصبح، بہت تڑکے

پَگارْنا

پھیلانا، پھیلا دینا، بکھیردینا

پِگاں

फा. स्त्री.—वह कटोरी जो पानी की नाँद में समय बताने के लिए डाली जाती है।

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

آگے پُوت نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

پگار

(عم) تنخواہ

پُگانا

’کوڑی زغند‘ کھیل کے آڑیوں کو ساتھی کا کوڑی چھپا کر دینا.

پَگْیا

پگ، پگڑی، کی تصغیر

پاگا

اصطبل، گھوڑے یا مویشی کے بان٘دھنے کی جگہ

پَگھا

وہ لمبی رسّی جو گلے سے جدا ہونے یا بھٹک جانے والے جانور کے پچھلے پیروں میں بان٘دھ کر میدان میں چرنے کو چھوڑا جاتا ہے تاکہ وہ گلّے سے باہر نہ ہو سکے اور دوسرے ڈھوروں کے ساتھ چرتا رہے ، پی کوڑا ، پاچھن ، پیرن ؛ بھگوڑے بیل کے پچھلے پیر میں بان٘دھنے کی رسی ، پگھاڑ.

پَگ

پاؤں، پیر، قدم، گام

پاگاہ

فوج، لشکر، شپاہی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَگا کے معانیدیکھیے

پَگا

pagaa•पगा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) اولاد ؛ اہل و عیال ؛ وارث ؛ ذمہ داری .
  • وہ رسّی جو جانور کے پچھلے پان٘و میں ڈالی جاتی ہے ، پچھاڑی.

Urdu meaning of pagaa

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) aulaad ; ahal-o-ayaal ; vaaris ; zimmedaarii
  • vo rassii jo jaanvar ke pichhle paanv me.n Daalii jaatii hai, pachhaa.Dii

पगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = पाग (पगड़ी)
  • = पघा (पगहा)
  • पशुओं के गले में बाँधी जाने वाली रस्सी
  • पटका, दुपट्टा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone