تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ لَگا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ لَگا

۔ صفت۔ مذکر۔ مونث کے لئے مفنھ لگی۔ سر چڑھا۔ (محصنات) سب میں زیادہ مُنھ لگی وہ تھی جو اس طرح کی باتیں خوب تصنیف کرسکتی تھی۔ ؎

مُنہ لَگائی ڈومنی بال بَچّوں سَمَیت آئی

رک : منہ لگائی ڈومنی گاوے / ناچے ، تال بے تال.

مُنہ لَگانا

بے تکلف ، گستاخ یا ڈھیٹ بنانا ، بے ادب کردینا ، سر چڑھانا ۔

مُنہ لَگائی ڈومْنی ناچے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

مُنہ لَگائی ڈومْنی گاوے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

مُنہ لَگائی ڈومنی کُنْبَہ ساتھ لائی

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی ذرا سا بے تکلف کرنے پر سر پر چڑھ جائے.

مُنہ کو لَگا ہونا

رک : منہ کو آنا ۔

مُنہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

مُنہ پَر تالا لَگا لینا

خاموشی اختیار کرلینا ، خود کو مہربلب کرنا ، چپ ہو جانا ۔

مُنہ کو مَزَہ لَگا دینا

زبان کو چاٹ لگانا ، چسکا ڈال دینا ، چٹورا بنا دینا.

مُنہ پَر لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُنہ کو سُور لَگا ہے

حرام کھانے کی عادت پڑنا ، رشوت خوری کے موقع پر کہتے ہیں ۔

مُنہ پَہ لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

منہ کو لہو لگا ہونا

خون کی چاٹ لگا ہونا، گوشت کھانے کا چسکا پڑنا، شکار کا مزہ پڑنا

منہ کو قفل لگا دینا

منہ کو بند کرنا، منہ کو مہر لگا دینا

ڈوم اور چنا منہ لگا برا

اس لئے کہ ڈوم بے حیا اور ڈھیٹ ہوتا ہے اور چنا آدمی کھاتے کھاتے بہت کھا جاتا ہے جس سے انسان کو نقصان پہنچتا ہے

چَنا اور چُغَل مُنْہ لَگا بُرا

چَنا اور چُغَل مُنْہ لَگا بُرا

چنے کھانے اور چُغَل خور کی باتیں سننے میں بڑا لطف آتا ہے اور ان کی عادت پڑ جاتی ہے تو وہ چھوٹتی نہیں ہے

چَنا اور چُغَل مُنْہ لَگا چُھٹْتا نہیں

چنے کھانے اور چُغَل خور کی باتیں سننے میں بڑا لطف آتا ہے اور ان کی عادت پڑ جاتی ہے تو وہ چھوٹتی نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ لَگا کے معانیدیکھیے

مُنہ لَگا

mu.nh-lagaaमुँह-लगा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُنہ لَگا کے اردو معانی

صفت

  • ۔ صفت۔ مذکر۔ مونث کے لئے مفنھ لگی۔ سر چڑھا۔ (محصنات) سب میں زیادہ مُنھ لگی وہ تھی جو اس طرح کی باتیں خوب تصنیف کرسکتی تھی۔ ؎
  • بہت بے تکلف، سرچڑھا

Urdu meaning of mu.nh-lagaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ sifat। muzakkar। muannas ke li.e mafnah lagii। sar cha.Dhaa। (muhsinaat) sab me.n zyaadaa munah lagii vo thii jo is tarah kii baate.n Khuub tasniif karasaktii thii।
  • bahut betakalluf, sar cha.Dhaa

मुँह-लगा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो अनधिकारी या अपात्र हो पर प्रायः किसी बड़े के पास या साथ रहने के कारण बढ़-चढ़ कर बोलने का अभ्यस्त हो गया हो
  • सिरचढ़ा
  • ढीठ
  • शोख।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ لَگا

۔ صفت۔ مذکر۔ مونث کے لئے مفنھ لگی۔ سر چڑھا۔ (محصنات) سب میں زیادہ مُنھ لگی وہ تھی جو اس طرح کی باتیں خوب تصنیف کرسکتی تھی۔ ؎

مُنہ لَگائی ڈومنی بال بَچّوں سَمَیت آئی

رک : منہ لگائی ڈومنی گاوے / ناچے ، تال بے تال.

مُنہ لَگانا

بے تکلف ، گستاخ یا ڈھیٹ بنانا ، بے ادب کردینا ، سر چڑھانا ۔

مُنہ لَگائی ڈومْنی ناچے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

مُنہ لَگائی ڈومْنی گاوے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

مُنہ لَگائی ڈومنی کُنْبَہ ساتھ لائی

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی ذرا سا بے تکلف کرنے پر سر پر چڑھ جائے.

مُنہ کو لَگا ہونا

رک : منہ کو آنا ۔

مُنہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

مُنہ پَر تالا لَگا لینا

خاموشی اختیار کرلینا ، خود کو مہربلب کرنا ، چپ ہو جانا ۔

مُنہ کو مَزَہ لَگا دینا

زبان کو چاٹ لگانا ، چسکا ڈال دینا ، چٹورا بنا دینا.

مُنہ پَر لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُنہ کو سُور لَگا ہے

حرام کھانے کی عادت پڑنا ، رشوت خوری کے موقع پر کہتے ہیں ۔

مُنہ پَہ لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

منہ کو لہو لگا ہونا

خون کی چاٹ لگا ہونا، گوشت کھانے کا چسکا پڑنا، شکار کا مزہ پڑنا

منہ کو قفل لگا دینا

منہ کو بند کرنا، منہ کو مہر لگا دینا

ڈوم اور چنا منہ لگا برا

اس لئے کہ ڈوم بے حیا اور ڈھیٹ ہوتا ہے اور چنا آدمی کھاتے کھاتے بہت کھا جاتا ہے جس سے انسان کو نقصان پہنچتا ہے

چَنا اور چُغَل مُنْہ لَگا بُرا

چَنا اور چُغَل مُنْہ لَگا بُرا

چنے کھانے اور چُغَل خور کی باتیں سننے میں بڑا لطف آتا ہے اور ان کی عادت پڑ جاتی ہے تو وہ چھوٹتی نہیں ہے

چَنا اور چُغَل مُنْہ لَگا چُھٹْتا نہیں

چنے کھانے اور چُغَل خور کی باتیں سننے میں بڑا لطف آتا ہے اور ان کی عادت پڑ جاتی ہے تو وہ چھوٹتی نہیں ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ لَگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ لَگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone